تحفظ ختم نبوت کا کام شفاعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ قادیانیوں کو شیطان سے زیادہ لعین سمجھنا جزو ایمان ہے اور اس فتنہ کا استیصال جہاد بالسیف سے کم نہیں ہے۔
فتنہ قادیانیت کے خلاف کام اللہ پاک کی رضامندی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین وسیلہ ہے۔خوش بخت و سعادت مند انسانوں کو قدرت ان کاموں کے لئے قبول فرماتی ہے۔ اگر آپ روز محشر حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو تحفظ ختم نبوت کے اعلی ترین کام میں شریک ہوں۔ اس سلسلہ میں مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ
قادیانی ارتدادپھیلانے کے لئے اربوں روپے خرچ کررہے ہیں اوراپنے کفریہ عقائد پر مبنی لٹریچر کثیر تعداد میں چھپوا کر پوری دنیا میں تقسیم کر رہے ہیں۔ شیزان فیکٹری اور دیگر قادیانی کاروباری ادارے اپنی مصنوعات کی فروخت سے کروڑوں روپے سالانہ قادیانی جماعت کو فنڈ دیتے ہیں ۔جو مسلمانوں سے کما کرانہی کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے لہٰذا ان کی تمام تر مصنوعات اور اداروں کا مکمل با ئیکاٹ کرنا ہر عا شق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دینی وملی فریضہ ہے۔
سن 1974ء میں پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو ان کے کفریہ عقائد کی بناء پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا ۔ 1984ء میں حکومت پاکستان نے قادیانیوں کو شعار اسلام استعمال کرنے، اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرنے اور قادیانیت کی تبلیغ کرنے سے روک دیا ۔اگر کوئی قادیانی ایسا کرتا نظر آئے تو پاکستانی قانون کے تحت ثبوتوں اور معززین علاقہ کے ہمراہ مقامی تھانہ میں جا کر ان کے خلاف مقدمہ درج کروائیں یہ آپ کا مزہبی،ملکی اور قانونی فریضہ ہے ۔
مرزا قادیانی خود محمد رسول اللہ ہونے کا دعویدار ہے ،اس طرح وہ شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں بدترین توہین کامرتکب ہوا ہے لہٰذا مرزا قادیانی کو ماننے والے خطرناک گروہ کی تبلیغی سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ان کی ارتدادی سرگرمیوں کو روک کر ہی مسلمان ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی وابستگی قائم رکھ سکتے ہیں۔
قادیانی سوال کرتے ہیں کہ ہم کلمہ پڑھتے ہیں،نماز پڑھتے ہیں، حج کرتے ہیں پھر بھی لوگ ہمیں کافر کیوں کہتے ہیں؟یہ قادیانیوں کا دھوکہ ہے۔قادیانی کافر ہوکر بھی ہم سب مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں۔ مرزا قادیانی کہتا ہے کہ ’’ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا۔ وہ مسلمان نہیں ہے ‘‘۔ قادیانی کہتے ہیں کہ ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتے ہیں ۔یہ بھی قادیانیوں کا دھوکہ ہے۔قادیانی خاتم النبیین سے افضل نبی مراد لیتے ہیں ،آخری نبی معنی مراد نہیں لیتے ہیں،خاتم کے معنی افضل دنیا کی کسی لغت میں نہیں۔قادیانی مسلمانوں کو کہتے ہیں کہ آپ استخارہ کر کے دیکھ لو ہم صحیح ہیں ۔یہ بھی قادیانیوں کادھوکہ ہے ۔ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ نے فرمایاکہ ’’مدعی نبوت سے دلیل طلب کرنے والا بھی کافر ہو جاتا ہے‘‘۔ایسے سوالات اور قادیانیوں کے دجل و فریب کے جوابات حاصل کرنے کے لئے آپ تحفظ ختم نبوت کی مستند جماعتوں سے رابطہ کریں۔
علماء کرام کو چاہیے کہ وہ مہینے میںکم از کم ایک خطبہ جمعہ میں عقیدہ ختم نبوت کو مضبوط دلائل سے واضح کرتے ہوئے مسلمانوں کی ذہن سازی کریںتاکہ بے خبر مسلمان قادیانیوںکی ارتدادی چالوں سے محفوظ رہ سکیں۔
قادیانیوں کی اصل کتابوں سے حوالہ جات کی تصدیق کے لئے کے ٹی وی آفیشل سے رابطہ فرمائیں۔
اپنے مسلمان ساتھیوں کو عقیدہ ختم نبوت سے آگاہ کریں اور قادیانیوں سے مکمل قطع تعلق کریں۔قادیانیوں کو اپنی کسی مجلس یاکسی پروگرام ،شادی بیاہ ،خوشی غمی کی تقریبات،جنازہ وغیرہ میں شامل نہ کریں۔اور ہر سطح پر ان کا مقابلہ کریں۔
www.ktvnews.com.pk سے استفادہ حاصل کریں
اسلامیان عالم ہمت کریں آگے بڑھیں، منزل قریب ہے، رحمت حق انتظار کررہی ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا مژدہ جاں فزا ملنے والا ہے۔ اللہ رب العزت ہماری ان حقیر محنتوں کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرماکر اپنی رضا کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین