دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فورسزز پر ھونے والے حملے کی شدید مزمت کرتا ہوں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی اور ہم انہیں بلوچستان میں امن و ترقی تاراج کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

کم بارشوں کے سبب ملک میں خشک سالی کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں کم بارشیں ہونے کے سبب خشک سالی کا خدشہ ظاہر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے