‘قومی سلامتی پالیسی ملکی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے‘

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔

ترجمان پاک فوج نے ٹویٹ کرتے ہوے کہا کہ جامع فریم ورک قومی سلامتی کے مختلف اجزا کے درمیان بین الروابط کواُجاگرکرتا ہے، یہ روابط مربوط حکومتی کوششوں سے اُبھرتی ہوئی عالمی صورتحال کےلیے ضروری ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

کراچی میں آج اور کل پارہ کم ہوگا، 6 مارچ سے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی

کراچی: ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں 3 سے 4 روز کے دوران سردی …