پاکستان: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، شرح ساڑھے چار فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ جاری ہے اور مثبت کیسسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 305 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 818 افراد میں کورونا کے مثبت کیسسز  کی تشخیص ہوئی۔

محکمہ صحت کے مطابق ملک میں مثبت کیسسز کی شرح 4.47 فیصد تک پہنچ گئی ہے جب کہ 126 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

جنوری کے دوران ملک بھر میں ہر قسم کی صحت سہولیات مزید مہنگی ہوگئیں

جنوری کے دوران ملک بھر میں ہر قسم کی صحت سہولیات مزید مہنگی ہوگئیں۔ ادارہ …