سونا یکدم سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1201 روپے کم ہوکر 167695 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالرز اضافے سے 1840 ڈالرز فی اونس ہے۔

یہ بھی چیک کریں

سوئی سدرن کو گیس کے نظام کی بہتری کیلئے 25 ارب کے فنڈز جاری

کراچی: وفاقی حکومت نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس نظام کی بہتری کیلئے 25 …