چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ہول سیل بازار میں چینی 120 روپے کلو ہوگئی

چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور دو روز میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ہول سیلز مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل بازار میں ایک کلو چینی 120 روپے کی ہوگئی۔

ہول سیلزمارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ 2 دن میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 11 روپے بڑھی، ہفتے کو کاروبار  کے اختتام پر ہول سیلزبازار میں ایک کلوچینی 109 روپے کی تھی۔

یہ بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

سوئی سدرن کو گیس کے نظام کی بہتری کیلئے 25 ارب کے فنڈز جاری

کراچی: وفاقی حکومت نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس نظام کی بہتری کیلئے 25 …