نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی، حکومت نے کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی تھی، نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔

فیصلے کے مطابق نیپرا سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق فیصلے دی چکی ہے، وفاق کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق موجودہ درخواست مناسب نہیں، وفاقی حکومت کی درخواست میں ابہام پائے جاتے ہیں۔

یہ وڈیوز بھی دیکھیں:

https://youtube.com/shorts/EzXUwWQuPAo
https://youtube.com/shorts/o_j8rJkjsk8

یہ بھی چیک کریں

گلیات میں بارش، برفباری جاری، چھانگلہ گلی، ٹھنڈیانی میں 2 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی

مری:گلیات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا، چھانگلہ گلی اور ٹھنڈیانی میں 2 …