ملک میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 100 روپےکی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپےکمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار  ایک سو روپے ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ  86 روپےکم ہو کر  ایک لاکھ 97  ہزار 274  روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار  میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 177 ڈالر ہے۔

پاکستان میں سونےکی فی اونس قیمت 20  ڈالر  پریمیئم شامل کرکے 2  ہزار197 ڈالر ہے۔

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

سوئی سدرن کو گیس کے نظام کی بہتری کیلئے 25 ارب کے فنڈز جاری

کراچی: وفاقی حکومت نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس نظام کی بہتری کیلئے 25 …