آج صبح پاکستان میں جزوی چاند گرہن

پاکستان میں آج صبح مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 41 منٹ پر چاند کو جزوی گرہن لگنا شروع ہوا۔

محکمہ موسمایات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ کچھ لمحات کیلئے ہوا۔

ملک میں صبح 7 بجکر 44 منٹ پر جزوی چاند گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔

پاکستان میں چاند گرہن 9 بجکر 47 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

اسلام آباد میں شدید بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر، غیر ملکی پروازیں لینڈ نہ کر سکیں

وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ …