سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 2500  روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2144 روپے اضافے سے 2 لاکھ 60 ہزار 631 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر اضافے سے 2913 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

سوئی سدرن کو گیس کے نظام کی بہتری کیلئے 25 ارب کے فنڈز جاری

کراچی: وفاقی حکومت نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس نظام کی بہتری کیلئے 25 …