admin

’امریکا کواپنے اڈے دیے تو پاکستان پھر دہشتگردوں کاہدف بنےگا‘

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ طاقتور امریکا 20 برس میں افغانستان کے اندر سے جنگ نہیں جیت سکا توپاکستان میں اڈوں سے یہ کیسےممکن ہوگا؟ اور اگر امریکا کو افغانستان کیخلاف اڈے دیےتو پاکستان پھر دہشتگردوں کاہدف بنےگا۔ امریکی اخبار میں شائع ہونے والے مضمون میں وزیراعظم عمران خان …

Read More »

افغانستان سے انخلا سے قبل امریکا کو سیاسی تصفیہ کرنا چاہیے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکا کو افغانستان سے انخلا سے قبل سیاسی تصفیہ کرنا چاہیے، افغان جنگ میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا ہے، پاکستان سے افغانستان میں ہرگزکارروائی کی اجازت نہیں دیں گے، میں افغان طالبان کا ترجمان نہیں۔ غیر ملکی ٹی وی کو …

Read More »

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت علماء کنونشن کا انعقاد

لاہور (کےٹی وی نیوز) :  عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے زیر اہتمام بروز اتوار بعد نماز ظہر نائب امیر مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مولانا خواجہ عزیز احمد کی صدارت میں مرکز ختم نبوت عائشہ مسجد مسلم ٹاؤن لاہور میں تحفظ ناموس رسالت و ختم نبوت علماء …

Read More »

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔ ورلڈ بینک کے مطابق یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، اس رقم کو پنجاب کے …

Read More »

بوئنگ سیریز کے سب سے بڑے طیارے میکس 10 -737 کی کامیاب آزمائشی پرواز

بوئنگ کے نئے ماڈل کے بوئنگ سیریز کے سب سے بڑے طیارے 737 میکس 10 نے جمعہ کو امریکا میں اندرون ملک پہلی آزمائشی پرواز کی جو ڈھائی گھنٹے سے زائد دورانیے کی تھی۔ امریکی رجسٹریشن این 27751 کا یہ طیارہ نومبر 2019 میں تیار کیا گیا تھا تاہم کورونا …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا افغانستان میں فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار

امریکا کو پاکستانی سرزمین سے افغانستان میں کسی بھی طرح کی کارروائی کیلئے کوئی اڈہ فراہم نہیں کیا جائے گا، عمران خان امریکی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے یہ بات کہی۔ اینکر نے سوال کیا کہ آپ امریکی حکومت کو اس بات …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کی تمام جماعتوں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کے عزم و استقلال کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیری پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے ممکنہ طور پر …

Read More »

کورونا کیسز میں کمی پرسندھ میں پرائمری سکول اور درگاہیں کھولنے کا فیصلہ

کراچی : سندھ حکومت  نے کورونا کیسز میں کمی پر  پرائمری اسکول 21 جون سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ درگاہیں، امیوزمنٹ  پارکس اور انڈورجمز 28 جون کو کھولے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کورونا وائرس پر صوبائی ٹاسک …

Read More »

ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب

تہران:ایران میں صدارتی انتخاب میں ابراہیم رئیسی نے فتح حاصل کرلی ہے ۔ عبدالناصرہمتی، امیر حسین قاضی اور محسن رضائی کو شکست ہوئی ہے۔  جمعہ کی صبح  ایران بھر اور133ممالک میں موجود ایرانی سفارتخانوں میں پولنگ ہوئی،ایران میں پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوئی جو بغیر …

Read More »