admin

برطانوی رکن پارلیمینٹ عمران احمد خان قادیانی پر بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کنزرویٹیو پارٹی کے رکن پارلیمینٹ عمران احمد خان جو کہ برطانیہ میں قادیانی جماعت کے اہم عہدے پر فائز ہیں ان پر 2008 میں 15 سالہ بچے سے جنسی زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے جمعرات کو ہونے والی کیس کی سماعت کے …

Read More »

صیہونی گروپ کی جانب سے پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی فلسطینی مسلمان سراپا احتجاج

غزہ : بیت المقدس میں صیہونی گروپ کی جانب سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی پر فلسطینی مسلمانوں کی طرف سے بھر پور احتجاج کیا گیا۔ نماز جمعہ کے بعد ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ کے باہر احتجاج کیا ،صیہونی فورسز نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر لاٹھی …

Read More »

امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر پیوتن کا مشترکہ مقاصد کے حصول میں پیشرفت کے لیے تعاون کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوتن کی جنیوا میں بدھ کے روز ملاقات ہوئی جس میں دونوں صدور نے مشترکہ طور پر ملاقات کو معنی خیز قرار دیا ہے۔ دونوں صدور کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ تناؤ سے بھرپور …

Read More »

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پر بحرین جانے والے مسافر کے قبضے سے ڈیڑھ کلو آئس ہیروئن برآمد

لاہور : علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے قبضے سے ڈیڑھ کلو آئس ہیروئن برآمد ہوئی،  جسے قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان کے اخباری جریدے کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہور پرکارروائی کرتے ہوئے …

Read More »

اگرآپ کا کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ ہے تو یہ آپ ضرور پڑھیں

اسلام آباد: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کاملک کے مطابق ایک ماہ میں بینکنگ ٹرانزیکشن پر زیادہ سے زیادہ 200 روپے چارج ہوں گے، یوٹیلٹی بلز کی آئن لائن پے منٹ پر رقم کی منتقلی کے چارجز نہیں لگیں گے۔ سیما کامل نے بتایا کہ کورونا سے پہلےمختلف بینک رقم …

Read More »

بچوں کو بہترتعلیم کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کا منشور ہے ،فردوس عاشق اعوان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیراطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہر بچے کو بہتر تعلیم کی فراہمی ہماری حکومت کا منشور ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت کے پیش کردہ بجٹ میں …

Read More »

امریکی کمپنی ایپل کا یورپ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

کیلیفورنیا: امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپل کمپنی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ یورپی ممالک نے ان کی پراڈکٹ آئی فون کے صارفین کی سیکیورٹی پرائیویسی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی۔ اس …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1043 نئے مریض

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ابتک اموات کی تعداد 21 ہزار 913 ہوگئی۔ پاکستان میں اس وقت تک کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 46 ہزار 227 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOC) کے مطابق …

Read More »

سیرت النبی ﷺ کو بطور مضمون نصاب میں شامل کیا جائے گا

(اسلام آباد) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لئے حکومت پرعزم ہے۔ سیرت النبی ﷺ کو بطور مضمون نصاب میں شامل کیا جائے گا۔ جمعرات کو ہونے والے قومی مقابلہ حفظ وقرات کے اختتامی سیشن کی …

Read More »