admin

سپیکر قومی اسمبلی کا 7 ارکان کے ایوان میں داخلے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کی حدودمیں ہنگامہ آرائی کرنے والے سات ارکان کے داخلے پرپابندی ختم کر دی۔ سپیکر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے والے سات ارکان پرگذشتہ روز پابندی عائد کی تھی جن میں علی نواز اعوان، عبدالمجید خان اور فہیم …

Read More »

پاکستان کا بھارت سے یورینیم کی اسمگلنگ کے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

 اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں دوسری مرتبہ یورینیم کی اسمگلنگ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے اس حوالے سے کہا کہ بھارت میں چھ کلوگرام یورینیم کی غیرقانونی فروخت کی کوشش کے ایک اور واقعے کی …

Read More »

مناقِب اہلبیت رضی اللّٰہ عنہم اور قادیانیوں کی جسارتیں

مناقِب شیر خدا سیّدنا علی رضی اللّٰہ عنہ :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ علی رضی اﷲ عنہ سے منافق کو محبت نہ ہوگی اور مومن کو بغض نہ ہو گا ، اور جس نے علی کو گالیاں دیں اس نے دراصل مجھے گالیاں دیں ۔ایک روایت …

Read More »

قادیانیت، آئین و قانون کی نظر میں

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ، اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی قسم کا کوئی تشریعی، غیر تشریعی، ظلی، بروزی یا نیا نبی نہیں آئے گا۔ پوری ملت اسلامیہ کا متفقہ فیصلہ ہے کہ قادیانی مرزا غلام احمد قادیانی کو …

Read More »

پاکستان میں کوئی امریکی فوجی اڈہ یا ائیر بیس نہیں ہے

پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا کا کوئی فوجی اڈہ یا ائیر بیس نہیں، اور دونوں ممالک کے مابین فوجی اڈوں کے قیام کا کوئی نیا معاہدہ بھی نہیں ہوا۔  اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان …

Read More »

قادیانیوں کے اصل چہرے سے شناسی ضروری ہے

الحمدللہ! پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے۔ جس کے آئین کے سیکشن7 الف میں قرآن و سنت کی بالادستی کا اقرار کیاگیا ہے۔ قرآن و سنت کی رُو سے عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس ہے۔ یہ ایک ایسا عقیدہ ہے جس کی بدولت امت مسلمہ انتشار سے محفوظ ہے۔ …

Read More »

طیب اردگان کا امریکہ کو انتباہ

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوگان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ان کے ملک کو دیوار سے لگانے کی کوشش کرے گا تو اپنے قیمتی دوست سے محروم ہوسکتا ہے۔  انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان پر کڑی تنقید کی جس میں انہوں نے پہلی جنگِ عظیم میں …

Read More »

سعودی عرب کا اہم اعلان

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کروانے والے غیر ملکیوں کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے اعلان کیا ہےکہ ایسے افراد جنہوں نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسی نیشن کا عمل مکمل کیا ہے ان …

Read More »

دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فورسزز پر ھونے والے حملے کی شدید مزمت کرتا ہوں۔ گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارےسپاہئیوں پر ہونےوالےدہشتگردحملے، جسکےنتیجےمیں4 …

Read More »