اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے پیر کے روز آئی ایم ایف کو مطلع کیا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس مشینری نے ریٹیلرز، تھوک فروشوں اور ڈسٹری بیوٹرز سے 11 ارب روپے …
Read More »چینی کی قیمت میں 32 روپے کلو کمی، دالیں بھی 75 روپے تک سستی ہوگئیں
لاہور کی اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 32 روپے کم ہو کر 157 سے 125 روپے پر آگئی۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن رؤف ابراہیم کا کہنا ہے کہ دالوں کی قیمتیں بھی 25سے75 روپے تک کم ہوئی ہیں، دالوں کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ رؤف …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کی روک تھام کیلئے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے لیے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ اسموگ کے تدارک کیلئے مؤثر اقدامات نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے تمام نجی …
Read More »رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز، انتظامات مکمل
رائیونڈ: رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے جس کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 10 نومبر کو اختتام پذیر ہو گا، دوسرے مرحلے میں فیصل آباد، سوات، ڈیرہ اسماعیل خان اور …
Read More »دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں
مظفر آباد: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں بسنے والے مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔ تقسیم برصغیر کے دوران مسلم اکثریتی علاقے جموں کے عوام کو پاکستان سے عشق کی پاداش میں ہندو بلوائیوں اور ڈوگرہ مہاراجہ کے مظالم …
Read More »لاہور ایک مرتبہ پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر ، شہری اب بھی غیر سنجیدہ
لاہور میں کئی روز بعد اسموگ میں کسی حد تک کمی تو آ گئی لیکن آلودگی میں اب بھی سرِفہرست ہے۔ امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودگی کا اسکور ایک ہزار سے کم ہو کر 609 پر آ گیا۔ لاہور گزشتہ چند روز سے مسلسل دنیا کے …
Read More »لاہور بدستور اسموگ کی لپیٹ میں، پانچویں جماعت تک کے بچوں کیلئے ایک ہفتے تک تعطیل
لاہور اتوار کی رات سے ہی اسموگ کی لپیٹ میں ہے اور پیر کی صبح دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا ۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر ہے۔ اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہو رمیں آج سے ایک …
Read More »لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ کم نہ کرسکا، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفر
لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکا اور فضائی آلودگی کے باعث عوام کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق لاہور شہر میں لگنے والے 11 علاقوں کے گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکے، شہر میں …
Read More »سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی: پی ٹی اے کا دعویٰ
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز …
Read More »ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
امریکی انتخابات سے قبل پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900 روپے اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ …
Read More »