Ktv News

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کرچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 …

Read More »

پی ایس ایکس میں کاروبار کا شاندار آغاز، 100 انڈیکس تاریخ کی ایک اور بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کاروبار کے آغاز سے ہی انڈیکس میں اضافہ ہوا۔ کاروبار کےآغاز پر 100 انڈیکس 82353 پر تھا …

Read More »

اسرائیل اور بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں: صدر پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا غزہ میں قتل عام اور بھارت کی مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ستمبر کو ختم  ہوئے ہفتے میں 3 کروڑ 4 لاکھ  ڈالر بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر  13 ستمبر تک 14.82 ارب ڈالر  رہے۔ …

Read More »

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع

اسلام آباد:  چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔  2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی میں 1100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے دو ایٹمی …

Read More »

آج صبح پاکستان میں جزوی چاند گرہن

پاکستان میں آج صبح مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 41 منٹ پر چاند کو جزوی گرہن لگنا شروع ہوا۔ محکمہ موسمایات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ کچھ لمحات کیلئے ہوا۔ ملک میں صبح 7 بجکر 44 منٹ پر جزوی چاند گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔ …

Read More »

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی نئی قیمت 249 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ …

Read More »

اسلام آباد میں شدید بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر، غیر ملکی پروازیں لینڈ نہ کر سکیں

وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق صبح سویرے اسلام آباد پہنچی 3 غیر ملکی پروازیں لینڈ نہ کر سکیں جنہیں لاہور اتارا گیا جبکہ اسلام آباد آنے اور جانے والی …

Read More »

حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے 650 ارب روپے کی آمدنی کے لیے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔  حکومت آئندہ منی بجٹ میں تقریباً 650 ارب روپے کی آمدنی حاصل کرنے کے لیے غیر فائلرز اور کم فائلرز کے خلاف سختی …

Read More »