Ktv News

بھارت: مولانا کلیم صدیقی کو NIA-ATS عدالت کی جانب سےعمر قید کی سزا سنائی گئی

بھارت میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف ظلم اور امتیازی سلوک میں اضافہ ( کے ٹی وی ) بدھ، 11 ستمبر کو، اتر پردیش میں انسداد دہشت گردی (ATS) عدالت نے 12 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی، جن میں اسلامی مبلغ مولانا کلیم صدیقی اور اسلامی …

Read More »

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

پاکستان بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے اضافے کے بعد  فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1114 روپے اضافے سے 2 لاکھ 24 …

Read More »

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 80کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک کے تجارتی قرضےکوبحال کرنے کی رسمی درخواست کر دی ہے تاکہ اپنی فنانسنگ کا خلا پرکرسکےجو کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ سے منظوری کے حصول کےلیے ضروری ہے۔  اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتا یا …

Read More »

آزادکشمیر حکومت کا 7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانےکا اعلان

مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نے7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان  کردیا۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر  چوہدری انوار الحق نے 7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ  یوم ختم نبوت سرکاری سطح پر منائیں گے، …

Read More »

ملک میں آئل سپلائی چین بیٹھ جانے کا خطرہ، ریفائنریز نے حکومت کو خبردار کردیا

اسلام آباد: اگر درستگی کے اقدامات نہ کیے گئے تو ملک میں ایند ھن سپلائی کا سلسلہ بیٹھ جائے گا۔ پاکستان کی آئل ریفائنریوں نے حکومت کو صاف الفاظ میں خبردار کردیا ہے جن میں پارکو ، پی آر ایل ، این آر ایل، سی پی ایل، شامل ہیں۔ ریفائنریوں …

Read More »

ایک سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 59 کروڑ ڈالرز کا اضافہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے مطابق ایک سال کےدوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ  ہوا ہے۔   وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں ایک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 21روپے 13 پیسے بڑھ گئی۔  رپورٹ میں بتایا …

Read More »

بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی۔ جعفرآباد اور نصیر آباد میں متاثرین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں جب کہ نصیرآباد کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں تین روز سےغذائی قلت ہے، علاج معالجے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا …

Read More »

سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 120کلومیٹر دور، 31 اگست تک وقفے وقفے سے تیز بارش کا امکان

بحیرہ عرب میں 48 سال بعد اگست کے مہینے میں سمندری طوفان بن گیا جس کے زیر اثر کراچی، ٹھٹہ، حیدر آباد، بدین اور عمر کوٹ سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں 31 اگست تک وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ بحیرہ عرب …

Read More »

قانون تحفظ ختم نبوت ﷺ کی گولڈن جوبلی سرکاری سطح پر منانے کے لئے قومی اسمبلی میں درخواست جمع

قانون تحفظ ختم نبوت ﷺ کی گولڈن جوبلی سرکاری سطح پر منانے کے لئے قومی اسمبلی میں درخواست جمع کروا دی گئی۔ درخواست ممبر قومی اسمبلی، وفاقی پارلیمانی سیکٹری وزارت اورسیز پاکستانی و ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ چوہدری احسان الحق باجوہ نے جمع کروائی۔ ممبر قومی اسمبلی چوہدری احسان الحق باجوہ …

Read More »