Ktv News

سندھ کی ساحلی پٹی میں سمندری طوفان کا الرٹ جاری، آج کراچی سمیت دیگر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان

سندھ مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے،  محکمہ موسمیات نے آج رات یا صبح تک سندھ کی ساحلی پٹی میں سمندری طوفان بننےکا خطرہ ظاہر کردیا،  سمندری طوفان کا ہائی الرٹ  بھی جاری کر دیا گیا ہے، سسٹم کے زیر اثر  کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں موسلادھار …

Read More »

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد، پشاور اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے جھٹکے اسلام آباد، لاہور، ملتان اور سرگودھا سمیت ملک شہروں میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چکوال اور گردو نواح …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکان

ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اگلے ماہ سے کمی کا امکان ہے۔ حکومت اور صنعتی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت یکم ستمبر 2024 سے 15 ستمبر تک پیٹرول کی قیمت میں 2.97 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی …

Read More »

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری کی جارہی ہے۔ ملک میں بجلی مزید 1 روپے 90 پیسے مہنگی ہونےکا خدشہ ہے، اضافہ گزشتہ مالی سال کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مانگا گیاہے۔ نیپرا نے اس حوالے سے سماعت مکمل کر لی  ہے، حتمی فیصلہ …

Read More »

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل کل سے شروع ہوگا

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مزید مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل 25 اگست سے شروع ہوگا جو کہ 29 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے جس …

Read More »

مبارک ثانی قادیانی کیس: وفاقی حکومت کی درخواست منظور، عدالت نے سابقہ فیصلوں سے معترضہ پیراگراف حذف کردیے

مبارک ثانی قادیانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے معترضہ پیراگراف حذف کردیے سپریم کورٹ میں مبارک ثانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا پلاسٹک کےکرنسی نوٹ جاری کرنے پر غور

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک  آف پاکستان ملک میں  پلاسٹک کےکرنسی نوٹ جاری کرنے پر کام کر رہا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ڈیجیٹل اور پلاسٹک کرنسی سے متعلق بحث ہوئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا کہ نئے کرنسی نوٹوں پر کام کررہے …

Read More »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گرگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 34 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر  10 پیسے  سستا ہوکر 278 روپے  44 پیسے …

Read More »

مظفرآباد آزاد کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

آزاد کشمیر میں مظفر آباد  سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔  وادی نیلم، دھیر کوٹ اور عباس پور سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 11 کلومیٹر اور زلزلے …

Read More »

گیس کی قیمتیں ماہانہ یا سہ ماہی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی کی حفاظت اور اقتصادی ترقی کیلئے پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل حل کرنے کیلئے ایکشن پلان مرتب کیے جائیں۔ نائب وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی کمپنیوں کو درپیش مسائل پر غور کیلئے …

Read More »