Ktv News

پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا

اسلام آباد: پی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے۔ جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر …

Read More »

کراچی بار ایسوسی ایشن سٹی کورٹ کے ایک دروازے کو باب ختم نبوت کے نام سے منسوب کردیا گیا

سینئر وکیل ہائی کورٹ منظور مئیو راجپوت اور انکی ٹیم کو اس کاوش پر خصوصی مبارکباد پیش کی گئی ۔ (نمائندہ خصوصی کراچی) کراچی بار ایسوسی ایشن سٹی کورٹ کے ایک دروازے کو باب ختم نبوت کے نام سے منسوب کردیا گیا ،مذہبی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی …

Read More »

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں مکمل ہڑتال

بھارت کے یوم آزادی کے موقع  پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے یوم آزادی پر  کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ وادی میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منائے جانے کی کال دی …

Read More »

16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے اور ڈیزل 7 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے …

Read More »

انٹرنیٹ سروسز متاثر: سوشل میڈیا ایپس کی چوتھے روز بھی بندش

اسلام آباد :انٹرنیٹ سروسز کی مکمل بحالی نہ ہوسکی، سوشل میڈیا ایپس کی بندش چوتھے روز میں داخل ہوگئیں۔ انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی متاثر ہونے میں تکنیکی مسائل ہیں یا معاملہ کچھ اور متعلقہ ادارے تاحال وجہ معلوم نہ کر سکے، دوسری جانب واٹس ایپ، فیس بُک اورانسٹاگرام استعمال کرنے …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں سیلابی صورتحال برقرار، سڑکیں اور گھر تباہ، متاثرین پریشان

کوئٹہ، گلگت بلتستان:گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقے زیارت میں بارشوں کے بعد 3 یونین کونسلیں زندرہ، کواس اور منڑہ سیلاب سے متاثر ہوئی ہیں، منڑہ ڈیم سیلاب سے 3 سکول، ایک بیسک ہیلتھ …

Read More »

جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوادیا

پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل  میں پوری قوم کی نظریں ارشد ندیم پر تھیں جو پاکستان کو 32 سال …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپےکم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپےکمی سے ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے ہے۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز  بھی فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپےکی کمی ہوئی تھی۔ دس …

Read More »

پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلی

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے منظوری کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین، سعودی عرب اوریواے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب، سینکڑوں مکانات، فصلیں تباہ، متاثرین پریشان

کوئٹہ، رحیم آباد، گلگت بلتستان:ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ کے کئی علاقوں میں متعدد دیہات زیر آب آگئے جبکہ سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔ گلیشیئرز پگھلنے سے گلگت کے علاقے رحیم آباد …

Read More »