مودی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے واقعے کے خلاف آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے، یوم استحصال کشمیر پر پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ یوم استحصال کشمیر کے دن کے موقع پر وزیراعظم پاکستان آج آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی …
Read More »7 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں ہونے کا امکان
پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کے معاملے پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو طے پایا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی …
Read More »آئی ایم ایف بورڈ اگست کے آخر میں اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اور نگزیب کا کہنا ہے کہ اگست کے آخر میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا۔ محمد اورنگزیب نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بیرونی فنانسنگ گیپ پر مذاکرات جاری ہیں، …
Read More »انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 30 پیسے ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ہوئے سیشن میں 278 روپے 13 پیسے پر بند …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح نے بھی نیچے آ گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 364 پوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 79 ہزار 753 …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہےکہ بڑی کمی کے بعد اب فی تولہ سونا …
Read More »دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں
لاہور: لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں، کشمیریوں نے آج کے دن 1947ء کو پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق 19 جولائی 1947ء کو آبی گزر سرینگر کے مقام پر بانی صدر آزاد …
Read More »بجلی کےگھریلو صارفین کو ایک اور جھٹکا، ماہانہ بل میں 1000 روپے تک فکس ٹیکس عائد
بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکس ٹیکس لگ گیا، اطلاق جولائی 2024 سے ہوگا۔ بجلی کےگھریلو صارفین پر 1000روپے تک فکس چارجز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ماہانہ 301 سے400 یونٹ استعمال پرگھریلوصارفین کے لیے200 روپے فکس چارجز عائد ہوں گے۔ ماہانہ 401سے 500 یونٹ …
Read More »آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیار
پاکستان نے آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی وصولی کے لیے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیار کر لیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کو تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3724 ارب روپے اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔ وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق رواں …
Read More »ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہ
ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی بند کردی جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے اور ملک بھرسے فلور …
Read More »