Ktv News

’بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنایا‘ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اعتراف

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کرلیا ہے کہ وفاقی بجٹ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تجاویز کے مطابق بنایا ہے۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے سب کو فائلر بنائیں گے جبکہ پیٹرولیم لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 80 …

Read More »

18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کرے گی۔ وزارت خزانہ نے بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور آج شام وفاقی کابینہ بجٹ کی حتمی منظوری دے گی جس کے بعد وزیر …

Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

واشنگٹن: عالمی بینک نے  پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم داسو ہائیڈرو  پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فنڈز داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ کیے …

Read More »

آئندہ بجٹ میں اضافی ریونیو حاصل کرنےکیلئے نئے ٹیکس لگائے جانے کا امکان

آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب  روپے  کا اضافی ریونیو حاصل کرنےکے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، پٹرولیم مصنوعات پر 5 فیصد سیلز …

Read More »

پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اظہار دلچسپی مانگ لیا۔ انٹرنیشنل کنسلٹنٹ پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے رپورٹ تیار کرے گا اور پی ٹی اے …

Read More »

عوام کو ایک اور زور کا جھٹکا، بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں 3 روپے33 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا …

Read More »

آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے اور موجودہ ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا امکان

 اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نیا ٹیکس نہ لگانے اور موجودہ ٹیکسوں کی شرح میں رد و بدل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات گزشتہ روز ہوئے جس دوران کاروباری اور تنخواہ دارطبقے پریکساں ٹیکس …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی گئی

وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی ہے، پیٹرول …

Read More »

بجٹ میں ایف بی آر کیلئے 12900 ارب ٹیکس ہدف مقرر کرنیکی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا جس میں آئی ایم ایف شرائط کو شامل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں ایف بی آر کے لیے 12900 ارب ٹیکس ہدف مقرر کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس کے …

Read More »

ملک میں جون سے اگست تک معمول سے زائد مون سون بارشوں کا امکان

پاکستان میں رواں سال جون سے اگست تک بیشتر مقامات پر معمول  سے زائد مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا جب کہ جنوبی سندھ میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں، دریاؤں …

Read More »