اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت کو 30 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو حاصل ہوگا، ٹریکٹر کی قیمت او ر زرعی لاگت میں اضا فہ متوقع ہے۔ اس وقت کسانوں کو ریلیف فراہم …
Read More »مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی
سلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں …
Read More »سورج کا پارہ ہائی، گرمی نے شہریوں کو دن میں تارے دکھا دیئے
لاہور:پنجاب بھر میں گرمی نے شہریوں کو دن میں تارے دکھا دیئے۔ لاہورسمیت پنجاب بھر میں روز بروز درجہ حرارت میں اضافے ہونے لگا، گرمی نے شہریوں کا برا حال کردیا۔ موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26جبکہ زیادہ سے …
Read More »پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع
اسلام آباد: پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ چار سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کردیے ہیں اور کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے جس میں چند بڑے ترجیحی ایریاز ہوں گے۔ یہ سی …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس741 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 644 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مزید تیزی آئی …
Read More »پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرے: ورلڈ بینک
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقات کےلیے برابر بنائے اور جنرل سیلز ٹیکس کے نظام میں موجود خرابیان دور کرے اور تمباکو کی صنعت کو ایک ہی پریمیم شرح پر ٹیکس وصول کیا جائے۔ …
Read More »آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نیا قرضہ دینے کے لیے پاکستان کو نئی تجاویز پیش کردی۔ آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم اس سے قبل …
Read More »سینئر اینکر پرسن کے ٹی وی حسن رانا کی راولپنڈی کے تاجر رہنماؤں سے تحفظ ختم نبوت کے حوالے سےخصوصی ملاقات
(نمائندہ خصوصی راولپنڈی )سینئر اینکر پرسن کے ٹی وی حسن رانا اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے وفد نے راولپنڈی کی نیو صرافہ بازار یونین اور تاجر رہنماؤں سے تحفظ ختم نبوت کے حوالے سےخصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں سینئر اینکر پرسن کے ٹی وی حسن رانا کے ہمراہ …
Read More »سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرایا جائیگا
اسلام آباد: سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرایا جائیگا۔ وزارت توانائی کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ سولر سسٹم سے محروم افراد ریونیو نقصان سے نمٹنے کیلئے فی یونٹ 3 روپے زیادہ ادا کر رہے ہیں۔ عہدیدار کے مطابق حکومت ان گھریلو اور تجارتی …
Read More »حکومت کا چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
لاہور: حکومت نے چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق چوزے کی برآمد پر پابندی کی سمری تیار کر کے منظوری کیلئے بھجوا دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے مرغی کے گوشت کی قیمت …
Read More »