مہنگائی کے ستائے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو آئندہ مالی سال کیلئے 967 ارب روپے کی ریونیو ضروریات کیلئے درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔ یہ درخواستیں 6 بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے …
Read More »گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی پر دہشتگرد حملہ ناکام، 2 جوان شہید، 8 دہشتگرد ہلاک
گوادر میں سکیورٹی فورسز نے پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنادیا اور جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوادرپورٹ اتھارٹی کالونی میں 8 دہشت گردوں …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی …
Read More »بجلی بلوں میں صارفین پر غیر مساوی ٹیکس لاگو ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: بجلی بلوں میں صارفین پر غیر مساوی اور غیر منصفانہ ٹیکسوں کے نفاذ کا انکشاف ہوا ہے۔ بجلی بلوں پر صارفین کی آمدن کے قطع نظر بجلی ڈیوٹی نافذ ہے جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، وفاقی ٹیکس محتسب کی انکوائری میں انکشاف ہوا ہے کہ صارفین خاص …
Read More »سوئی سدرن کے بعد ناردرن نے بھی گیس کی قیمت میں147 فیصد تک مزید اضافہ مانگ لیا
سوئی سدرن کےبعد سوئی ناردرن نے بھی گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے گیس کی قیمت میں147 فیصد تک مزید اضافہ مانگ لیا۔ سوئی ناردرن کی گیس کی قیمت میں …
Read More »ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے اعدادو شمار جاری کردیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 کروڑ 13 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہناہے کہ اس اضافے …
Read More »پاکستان نے تمام اہداف مکمل کر لیے، آئی ایم ایف سے باضابطہ مذاکرات آج ہونگے
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ریویو مشن سے مذاکرات شروع ہونے سے چند گھنٹے پہلے وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے دوسرے جائزے کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستانی اقدامات کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے …
Read More »ملک میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 100 روپےکی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپےکمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار ایک سو روپے ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ 86 روپےکم ہو کر ایک …
Read More »انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا
ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا تھا۔ یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:
Read More »بلوچستان: پشین میں ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد اور سینکڑوں مویشی ہلاک
بلوچستان کے علاقے سرانان میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق اور 50 مویشی ہلاک ہو گئے۔ مغربی ہواؤں کا سسٹم جنوب اور شمال سے بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے جس کے زیر اثر بلوچستان کے ساحلی اور شمالی بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع …
Read More »