ماہرین موسمیات کے مطابق موسم سرما اس بار طویل خشک سردی میں گزر رہا ہے۔ ماہرین موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے جس کی وجہ سے موسمی پیٹرن بھی تبدیل ہونے لگا ہے۔ ماہرین موسمیات نے کہا ہےکہ موسم سرما اس …
Read More »ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سونے کی قیمت 1400 روپے کی کمی کے بعد اب 2 لاکھ13 ہزار 800 روپےہوگئی۔ اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت1200 روپے کم ہوکر 1لاکھ83ہزار300 روپےہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 2015 …
Read More »ملک بھر میں کڑاکے کی سردی، سب سے کم درجہ حرارت کہاں رہا؟
ملک بھر میں کڑاکے کی سردی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح کالام میں …
Read More »طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد دو طرفہ تجارت کیلئے کھول دی گئی
طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد دو طرفہ تجارت کے لیے کھول دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق دو طرفہ تجارت کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی افغان کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز پشاور میں منعقد پاکستان اور افغانستان کےدرمیان سفارتی …
Read More »پاکستان نے ٹیکس آمدن بڑھانے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا
اسلام آباد: ٹیکس آمدن میں ممکنہ شارٹ فال کی صورت کے لیے ہنگامی پلان تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہنگامی پلان پر عمل درآمد کی صورت میں ٹیکس کی مد میں ماہانہ 18 ارب روپے آمدن متوقع ہے۔ ذرائع ایف بی آر کا بتانا ہے کہ چینی پر5 …
Read More »ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا
پاکستان کی جنوب مغربی سرحد پر کشیدگی کے باوجود روپےکی قدر بڑھنےکا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 90 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالرکا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate …
Read More »پاکستان اور ایران کے درمیان تناؤکی صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان تناؤکی صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان اور ایران کے درمیان مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کی۔ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب سید رسول موسوی کو جواب …
Read More »آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد بجلی کے نرخوں کا نیا نظام متعارف کرایا جائیگا
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی (خصوصی سرمایہ کاری مالیاتی کونسل) کی ہدایت کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نئے ٹیرف ڈیزائن کا مسودہ وزارت خزانہ کے پاس جمع کرایا ہے تاکہ موجودہ ٹیرف نظام کے طور پر ملک کی اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لیے آئی ایم …
Read More »وزارت خزانہ کا پی ایس او کو 30 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ
وزارت خزانہ نے رواں ہفتے کے دوران پی ایس او کو 30 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی ایس او کو ادائیگیوں کیلئے ایس این جی پی ایل کو 5 ارب روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے۔ Government of Pakistan has reduced …
Read More »