پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) یکم جنوری 2025 سے اگلے پندرہ دن تک 3.62 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں طلب اور رسد کا کوئی مسئلہ …
Read More »او جی ڈی سی ایل کا حیدرآباد سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں سے او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کر دیا۔ او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع تیل کے کنویں کو فعال کر کے …
Read More »لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، سردی میں اضافہ
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ایمپریس روڈ میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ کوپر روڈ، ریلوے سٹیشن اور مغل پورہ کے علاقوں میں بارش ہوئی۔ علاوہ ازیں ڈیفنس، پنجاب سوسائٹی، …
Read More »ملک میں سردی کی شدت برقرار، پہاڑوں پر برف کی سفید چادر بچھ گئی
لاہور: ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار رہی، بالائی علاقوں میں کڑاکے کی ٹھنڈ پڑی۔ پہاڑوں پر برف کی سفید چادر بچھ گئی، مری میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، نظارے حسین ہوگئے، موسم سرما کی تعطیلات اور کرسمس کے موقع پر سیاحوں کی بڑی تعداد ملکہ کوہسار مری …
Read More »پاکستان میں سونے کی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اداراہ شماریات کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے مقابلے نومبر میں سونے کی درآمدات میں 179.74 فیصد اضافہ …
Read More »پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تحفظات واضح ہیں: امریکا
واشنگٹن: پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکا کے تحفظات واضح ہیں۔ امریکی ترجمان …
Read More »امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پرمزید پابندیوں کا اعلان
امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا کہ ان چار پاکستانی اداروں پر الزام ہے کہ انہوں نے …
Read More »شرح سودکم ہونے سے قرض پر سودکی ادائیگی میں ڈیڑھ ہزار ارب روپےکی بچت ہوگی:گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مہنگائی تین چار ماہ کم رہنے کی توقع ہے اس کے بعد اس میں اضافہ ہوگا، شرح سود کم ہونے سے قرض پر سودکی ادائیگی میں بھی ڈیڑھ ہزار ارب روپے کی بچت ہوگی۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ …
Read More »اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد:16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی …
Read More »13 دسمبر 2001کو بھارتی پارلیمنٹ پر جعلی حملہ ، پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارت کی ایک سازش تھی
اسلام آباد: 13 دسمبر 2001کو بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ بھارت کا ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جس کا مقصد پاکستان اور تحریک آزادی کشمیر کو بدنام کرنا تھا۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے جعلی …
Read More »