Ktv News

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) پاکستان پہنچ گئی۔ روسی سفارتخانے کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان کو فراہم  کر دی گئی ہے۔ روسی سفارتخانے کے مطابق ایل پی جی …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد: آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں پر بیان جاری کردیا۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرقیاس آرائیوں سے بچنےکی اہمیت پر زور دیتا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 81 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 290 روپے 95 پیسے …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا، بارش کے باعث نشیبی علاقے بھی زیرآب آگئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقے لکشمی چوک، ایبٹ روڈ، گلبرگ، جیل روڈ، گارڈن ٹاؤن اور کاہنہ میں تیز بارش سے جل تھل …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے کیساتھ بارش سے موسم خوشگوار

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، ساندہ، اسلام پورہ، اچھرہ اور کینال کے اطراف میں بادل برسے، فیروز پور روڈ، کلمہ چوک، چونگی امر سدھو اور کاہنہ کے گردونواح …

Read More »

پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے  فی لیٹر  جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے  فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری …

Read More »

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد گرفتار، مقدمات درج

لاہور: ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا گیا جس کے دوران متعدد بجلی چوروں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے بجلی کی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں …

Read More »

پاکستانی روپیہ مستحکم، امریکی ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 7 پیسے سستا ہوا اور کاروبار …

Read More »

غریب عوام کیلئے معمولی ریلیف: چینی، چکن، انڈے اور دالوں کی قیمت میں کمی

لاہور: چینی، مرغی، انڈے اور دالوں کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے ساتھ ہی غریب عوام کو معمولی ریلیف بھی ملا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوئی اور مرغی کا گوشت 498 روپے فی کلو میں …

Read More »

جولائی کے مقابلے اگست میں ترسیلات زر میں اضافہ

لاہور: جولائی کے مقابلے اگست کے مہینے میں ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ماہ ترسیلات زر میں 3 اعشاریہ 1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ایک سال سے ترسیلات زر میں ہر ماہ کمی ریکارڈ کی جا رہی تھی جبکہ اگست میں کچھ بہتری دیکھی جا …

Read More »