وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے …
Read More »پالیسی مذاکرات مکمل: پاکستان اور آئی ایم ایف کا شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پالیسی سطح کے مذاکرات میں شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان آج مذاکرات کا آخری دن ہے اور ذرائع کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ آئی ایم ایف مشن …
Read More »اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح کو عبور کر گیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج 100انڈیکس 1129 پوائنٹس اضافے سے 55 ہزار 391 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1134 پوائنٹس …
Read More »عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2058 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار …
Read More »پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت، 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے
پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں چینی کمپنی کے ساتھ 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہےکہ پاک چین دو طرفہ سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کا معاہدہ طے پایا ہے اور یہ معاہدہ نگران وزیر …
Read More »حکومت نے پیٹرول 40 اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کردیا
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کمی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 283 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل …
Read More »رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگا
کراچی: (ویب ڈیسک) رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4 منٹ پر گرہن کا آغاز ہوگا، رات 10 بجکر 59 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا جبکہ 15 اکتوبر پاکستانی …
Read More »پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن، شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی
پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہونے لگا جس کی شرح نمو میں بھی بہتری آرہی ہے۔ مالی سال 2024 کے لیے شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی اور 2023 کے لیے یہ شرح 0.3 تھی۔ اگست 2023 تک پاور جنریشن میں 14 فیصد، ڈیزل سیل میں 11 …
Read More »ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 5 ہزار روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہے۔ 10گرام سونےکا بھاؤ 4 ہزار 715 روپے اضافے سے ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے …
Read More »پاکستانیوں نے کس ملک سے سب سے زیادہ ترسیلات زر بھیجیں؟ اسٹیٹ بینک رپورٹ جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ستمبر میں ورکرز ترسیلات زر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں ورکرز ترسیلات 2 ارب 20 کروڑ ڈالرز رہیں اور یہ ترسیلات اگست کے مقابلے 11.18 کروڑ ڈالرز زائد رہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ستمبر 2023 میں سعودی …
Read More »