Ktv News

تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس حد برابر کی جائے: عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حدیں برابر کر دی جائیں تاکہ ذاتی انکم ٹیکس کو پروگریسو بنایا جائےاور زرعی آمدن اور املاک کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایاجائے۔  ورلڈ بینک کا اندازہ ہے کہ زرعی آمدن …

Read More »

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی ہوگئی۔ دنیا کی سب سے بڑی تیل برآمد کرنے والی سعودی کمپنی آرامکو نے نومبر کے لیے خام تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں آرامکو کی قیمتوں کا اثر ایران، کویت اور عراق کی …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور  اس کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر  گئی۔  برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر  81 سینٹ فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم …

Read More »

پاکستان، سعودی عرب سے 10 ارب ڈالر کے سودے کو حتمی شکل دیے جانے کا منتظر

اسلام آباد: پاکستان سعودی عرب کے ساتھ 10ارب ڈالر کے سودے کو جلد حتمی شکل دینے کی توقع کررہا ہے، اس سودے میں سعودی عرب کی بڑی فرم آرامکوکے ساتھ 2023 میں حب میں ریفائنری کی تعمیر کا معاہدہ بھی شامل ہے۔ سول اور فوجی حکام کی جانب سے مل کر …

Read More »

حکومت نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد بجلی مہنگی کرنے کا اپنا فیصلہ جاری کردیا۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی تھی۔ اب وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد نیپرا …

Read More »

روپیہ تگڑا اور سونا سستا، فوج اور نگران حکومت کے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے

پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئےاٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات سامنے  آنے لگے۔ ان اقدامات کے پیش نظر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن روپے کی قدر اور ڈالر میں کمی کا باعث ہیں، پاکستانی روپے نے ستمبر میں عالمی سطح پربہترین کارکردگی والی کرنسی …

Read More »

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) پاکستان پہنچ گئی۔ روسی سفارتخانے کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان کو فراہم  کر دی گئی ہے۔ روسی سفارتخانے کے مطابق ایل پی جی …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد: آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں پر بیان جاری کردیا۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرقیاس آرائیوں سے بچنےکی اہمیت پر زور دیتا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 81 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 290 روپے 95 پیسے …

Read More »