Ktv News

مہنگائی کی دہائی، تاجر سراپا احتجاج، آج شٹرڈاؤن ہڑتال، دکانیں، ہوٹلز بند

لاہور، کراچی، پشاور:مہنگائی کے خلاف تاجر سراپا احتجاج ہیں اور آج ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے جبکہ اس ہڑتال کی کال جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی ہے۔ کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں دکانیں اور …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر  جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے …

Read More »

بجلی بلوں کیخلاف ملک گیر احتجاج، جگہ جگہ مظاہرے اور شٹر ڈاؤن ہڑتال

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف آج بھی احتجاج کیا جارہا ہے، مظفرآباد میں آج پہیہ جام، پشاور میں بھی شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، باغ آزاد کشمیر میں ٹیلرز سلائی مشینیں لے کر سڑکوں پر نکل کر آئے۔ آزاد کشمیر کے باغ میں درزی بجلی کے بلوں …

Read More »

بجلی بلز میں ریلیف کا معاملہ، نگران حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق وزارت توانائی کی جانب سے دی گئی سفارشات پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عوام کو بجلی …

Read More »

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہو گئی۔ دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک کے بعد پہلی بار یو این بین …

Read More »

پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ برقرار

کراچی:پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، امریکی کرنسی کا اڑان کا نہ رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 300 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ یاد رہے …

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر نے ٹرپل سینچری مکمل کرلی

کراچی: انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ٹرپل سینچری مکمل کر لی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے سے 300 روپے کا ہو گیا ہے جو ملکی تاریخ میں امریکی ڈالر کی سب …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا

ملک میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر 35 پسے اضافے کے بعد 297.13 روپے کا تھا۔ آج روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر …

Read More »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، ایک شخص شہید اور تین خواتین زخمی

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورشی کی گئی ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بھارتی فوج نے  ایل او سی کے نکیال سیکٹر  پر  بلااشتعال فائرنگ کی …

Read More »

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، متعدد دیہات زیر آب، فصلیں تباہ

اوکاڑہ، قصور، پاکپتن:دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث متعدد دیہات زیر آب آگئے ہیں اور سینکڑوں ایکڑ پر تیار فصلیں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔ دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی آمد سے متعدد بند ٹوٹ گئے، کئی دیہات کا آپس میں زمینی رابطہ منقطع ہو گیا …

Read More »