کاروباری ہفتے کے آخری روز روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 83 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپیہ مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 295 روپے 75 پیسے پر بند ہوا ہے۔ ڈالر کا بھاؤ آج 83 پیسے …
Read More »گزشتہ مالی سال عوام سے کتنی پیٹرولیم لیوی لی گئی؟ فسکل آپریشن رپورٹ جاری
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے مالی سال 22-2023 کی فسکل آپریشن رپورٹ جاری کردی۔ وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پاکستان کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 7.7 فیصد تک پہنچ گیا جب کہ جولائی 2022 سے جون 2023 تک کل آمدن 9633 ارب روپے رہی۔ رپورٹ …
Read More »محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے لیٹر تک اضافہ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ پیٹرول …
Read More »پاک بیجنگ دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی: چین
بیجنگ: (ویب ڈیسک) ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے 13 اگست کو چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ میڈیا بریفنگ میں وانگ وینبن کا کہنا تھا کہ 13 اگست …
Read More »کل سے 16 اگست تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئی
اتوار سے 16 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کل سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ …
Read More »عوام کو روسی تیل سے آنے والے دنوں میں فائدہ پہنچے گا: مصدق ملک
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ روسی تیل سے عوام کو ابھی فائدہ نہیں پہنچا تاہم آنے والے دنوں میں پہنچے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بطور وزیر مملکت پیٹرولیم وزیر نے میری بہت سپورٹ کی، 14ماہ میں سسٹم …
Read More »اقوام متحدہ کا ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پراظہارتشویش
جینیوا: (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پر ایک بار پھرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے یہ بیان 5 اگست 2019 کوجموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو …
Read More »آئی ایم ایف شرط: رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے۔ ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے25 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی جس سے 39 ارب موصول ہوں گے جب کہ ستمبر …
Read More »پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے لگی ، الرٹ جاری
لاہور : پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، تربیلا کے مقام سے 2 لاکھ 44 ہزار …
Read More »