(مٹھی ، تھر پارکر ) سول ہسپتال مٹھی، تھر پارکر کی انتظامیہ اور قادیانی جماعت کے زیر انتظام مٹھی،تھر پارکر میں چلنے والے بدنام زمانہ المہدی ہسپتال کے مابین مبینہ طور پر خفیہ ساز باز سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 3 اگست کو نوکوٹ کے رہائشی سلیم چانڈیو کو …
Read More »پاکستان اور ایران کا باہمی تجارت 5 ارب ڈالرز تک بڑھانے کا عزم، 5 سالہ معاہدہ طے
پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔ وزارت خارجہ میں پاک ایران وزرائے خارجہ نے تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے۔ بعد ازاں مشترکہ نیوز کانفرنس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گوادر میں بجلی کی …
Read More »سٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر، 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے، جمعرات کو بھی کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا اور 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی …
Read More »غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ، خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا
مکہ مکرمہ : خانہ کعبہ کو غسل دینے کیلئے کعبتہ اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا اور یہ تقریب کئی گھنٹے جاری رہی۔ عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ میں 20 لیٹر آب زمزم اور عرق گلاب استعمال کیا گیا اور اس موقع پر بیت اللّٰہ کی اندرونی دیواروں اور …
Read More »قرآن پاک کی بے حرمتی، بلاول بھٹو کا ڈینش ہم منصب سے تشویش کا اظہار
اسلام آباد : وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے بتایا کہ ڈنمارک کے وزیر خارجہ کارس لوکے راسموزین نے ان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے …
Read More »سویڈن اور ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی روکنے پر غور
سویڈن اور ڈنمارک نے سکیورٹی خدشات بڑھنے پر مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا۔ ڈینش وزارت خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس لیے حکومت ایسا قانونی راستہ …
Read More »50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ نان ایکٹو ٹیکس فائلرز کیلئے شرح تبدیل
اسلام آباد: حکومت نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق نان ایکٹیو ٹیکس فائلر پر ایک دن میں 50500 روپے نکلوانے پر303 روپےٹیکس لگےگا جب کہ اس سےزائداور 55 ہزار سےکم رقم نکلوانے والے نان ایکٹیو …
Read More »چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو …
Read More »قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ: وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے رابطہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کے جنرل سیکرٹری حسین ابراہیم طحہٰ سے آج ٹیلی …
Read More »پاکستان کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے تازہ واقعے کی شدید مذمت
اسلام آباد : پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کے ایک اور اسلامو فوبک فعل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار، رائے اور احتجاج کی آڑ میں مذہبی منافرت پر مبنی اور …
Read More »