Ktv News

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع بدین کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت علماء کنونشن کا انعقاد 20 جولائی کو کیا جائے گا

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع بدین کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت علماء کنونشن 20 جولائی بروز جمعرات صبح 10 بجے مرکزی جامع مسجد مدینہ گولارچی ضلع بدین میں منعقد کیا جا رہاہے ۔جس میں مہمان خصوصی شیخ الحدیث حضرت مولانا سائیں محمد صالح الحداد صاحب، مرکزی رہنما عالمی …

Read More »

بھارت کی آبی جارحیت، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، سیلاب کا خدشہ

لاہور: بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑ دیا، دونوں دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا، درجنوں دیہات زیر آب آنے کا خطرہ بڑھ گیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا …

Read More »

سانگھڑ ، صوبہ سندھ میں غیر قانونی قادیانی عبادت گاہ سیل ، مقدمہ درج

سانگھڑ کے 22 چک میں قادیانی نیٹ ورک کی جانب سے غیر قانونی عبادت گاہ کی تعمیر کی گئی تھی جس کو مسلمانوں کی مسجد کی طرز پر بنایا گیا تھا۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نواب شاہ کے مبلغ مولانا تجمل حسین نے اس غیر قانونی قادیانی عبادت گاہ …

Read More »

لاہور ، اسلام آباد اور مری سمیت کئی شہروں میں مون سون کی پہلی بارش

لاہور ، اسلام آباد ، مری  اور  جہلم سمیت کئی شہروں میں مون سون کی پہلی بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ لاہور میں آندھی اور بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔  مری میں موسلادھار بارش کے باعث کئی علاقوں …

Read More »

ملک بھر میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

ملک بھر میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، مختلف علاقوں میں موسلادھار  بارش سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو  رہی ہیں، آج  سے 8  جولائی کے  دوران ملک  …

Read More »

ملک بھر میں آج درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

ملک بھر میں درجہ حرارت آج معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ گرمی کی …

Read More »

وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی عید الاضحیٰ کی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں 29 جون بروز جمعرات عیدالاضحیٰ کا اعلان کر رکھا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےکابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری …

Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 24 جون تک شدید گرمی کی پیشگوئی

لاہور: آج سے 24 جون کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت …

Read More »

یونان کشتی حادثےکو 7 روز مکمل، لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑنے لگيں

یونان کشتی حادثے کو  7 روز  گزرجانے کے بعد  لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔ یونان کشتی حادثے میں ملک بھر سے اب تک 130 لاپتا افراد کی تصدیق کی جاچکی ہےجبکہ 92 متاثرہ فیملیز نے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا ہے۔ ایف …

Read More »

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

لاہور: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ پر 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹیوں کی منظوری دیدی، منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی …

Read More »