اسلام آباد: یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ یاد رہے کہ حکومت نئے سال …
Read More »لاہور: سورج اور ٹھنڈک کے امتزاج نے موسم خوشگوار بنا دیا
لاہور: لاہور میں سورج اور ٹھنڈک کے امتزاج نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کا آج کم سے کم درجہ حرارت 11 جبکہ زیادہ سے زیادہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ شہر لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی …
Read More »ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے کیلئے انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار
اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر نے ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے کیلئے انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار دیدیا۔ قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی خزانہ میں بات کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ جس نے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے آمدن …
Read More »سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم گرڈ سے بجلی لینے والے صارفین پر اربوں کا بوجھ بن گیا
اسلام آباد: نیٹ میٹرنگ کے باعث گزشتہ سال 103 ارب روپے کا بوجھ ان بجلی صارفین پر ڈالا گیا جو گرڈ سے بجلی حاصل کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم کے باعث گزشتہ سال 100 ارب روپے کا اضافی بوجھ …
Read More »چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ہفتے میں 4 روپے فی کلو مزید مہنگی
اسلام آ باد: چینی کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، ملک میں مسلسل آٹھویں ہفتے بھی چینی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک ہفتے میں چینی اوسط چار روپے 14 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوگئی، ملک میں چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 145 روپے 50 …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ …
Read More »سردی کی شدت برقرار، شدید برفباری کے باعث بلوچستان کی رابطہ سڑکیں بند
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ بارش اور برفباری کے بعد شمالی بالائی بلوچستان کی رابطہ سڑکیں آمدورفت کیلئے بند ہوگئیں، آزاد کشمیر،گلگت بلتستان،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے، برفباری کے باعث متعدد بالائی علاقوں کا زمینی …
Read More »کم بارشوں کے سبب ملک میں خشک سالی کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے پاکستان میں کم بارشیں ہونے کے سبب خشک سالی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ رواں برس ملک میں 52 فیصد تک معمول سے کم بارشیں ہوئیں اور یکم ستمبر2024 سے 15جنوری 2025 کے درمیان معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے کم …
Read More »ایف بی آر ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق پورٹ پر کنٹینرز کلیئرنس، سمگلڈ سامان آکشن، انفورسمنٹ صلاحیت میں بہتری کی جائے گی، انڈر ٹیکس سیکٹر سے ٹیکس وصولی …
Read More »بالائی علاقوں میں برف کا طوفان، بلوچستان، کے پی، کشمیر کے پہاڑوں پر برف ہی برف
لاہور: بالائی علاقوں میں برف کا طوفان، بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر کے پہاڑوں پر برف ہی برف پڑ گئی۔ مستونگ، کوئٹہ، زیارت، کوژک ٹاپ، خانو زئی، کان مہتر زئی برف سے ڈھک گئے، وادی نیلم میں شدید برفباری ہوئی، گریس ویلی کی مین شاہراہ سمیت متعدد رابطہ سڑکیں بند کر …
Read More »