Ktv News

ملک بھر میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

قومی اقتصادی کونسل نے ملک بھر میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل اجلاس ہوا جس میں سندھ، پنجاب اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلوچستان کے وزیر منصوبہ بندی اجلاس میں شریک ہوئے۔ …

Read More »

پنجاب: ریٹائرمنٹ کے فوری بعد 65 فیصد پینشن ملے گی، سول سروس رولز میں ترمیم منظور

لاہور: پنجاب کی نگران کابینہ نے پنجاب سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16 واں اجلاس ہوا جس میں سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری دی گئی جس کے بعد ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے …

Read More »

وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1100 ارب روپے تک رکھنے تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کےلیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1100ارب روپے تک رکھنے تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس آج ہوگا جس میں سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے گی۔ وزارت خزانہ نے وفاقی ترقیاتی بجٹ …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی  کے بعد نئی قیمت 262 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری، موسم دلفریب

لاہور: لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم دلفریب ہو گیا۔ لاہور میں گرج چمک کیساتھ بارش گرمی سے مرجھائے چہروں پر رونق لے آئی، شہر اور گردونواح میں رم جھم نے موسم خوشگوار کر دیا۔ گلبرگ، ڈیفنس، وحدت روڈ، اچھرہ اور کوٹ لکھپت …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا 1700 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے کم ہوکر 2 …

Read More »

پاکستان نے امریکا کو آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی

پاکستان نے امریکا کو آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق گزشتہ روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات  ہوئی جس میں ڈونلڈ بلوم کو آئی ایم ایف کے جاری پروگرام پر بھی آگاہ کیا گیا۔ وزیر …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق  زرمبادلہ ذخائر 19 مئی کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 20.64 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوکر کاروبار کے اختتام پر  287.13 روپے رہا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 309 روپے میں دستیاب ہے۔

Read More »

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی، حکومت نے کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی تھی، نیپرا نے وفاقی حکومت کی …

Read More »