Ktv News

پہلی بار روس کے ساتھ سمندری راستے سے براہ راست کارگو سروس کا آغاز

کراچی: پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کے لئے بڑی خبر، پاکستان کی سمندری تجارت میں بڑا انقلاب آ گیا، ملکی تاریخ میں پہلی بار روس کے ساتھ سمندری راستے سے براہ راست کارگو سروس کا آغاز ہو گیا۔ سی ای او پاک شاہین عبداللہ فرخ کے مطابق روس کی بندر …

Read More »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت   خیبرپختونخوا کے ضلع سوات، لوئر دیر،چترال اور ملاکنڈ سمیت مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس …

Read More »

ہو شیار ! اگلے دو سے تین روز ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی میں اضافےکی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے  اگلے دو سے تین روز ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 02 سے 04 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ …

Read More »

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے : وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے۔ خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ وفاقی …

Read More »

سندھ حکومت کا دوسرے فیز میں گندم بیج کی سبسڈی رقم کل سے دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے دوسرے فیز کے 25 ایکڑ تک والے کاشتکاروں کو گندم بیج کی سبسڈی رقم کل بروز جمعہ سے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے ایک بیان میں رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان نے کہا کہ دوسرے فیز کے 89 ہزار سے زائد کاشتکاروں کو گندم بیج …

Read More »

دنیا پور: اسکول پرنسپل نے قادیانیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا

(نمائندہ خصوصی) دنیا پور میں اسلام سے متاثر ہونے والے شہزاد نامی شخص کے بعد اسکی بہن نے بھی قادیانیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا مفتی راشد مدنی اور خاتون کے بھائی شہزاد کی دعوت سے …

Read More »

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 270 روپے فی لیٹر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہائی اسپیڈ …

Read More »

سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا: پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حکام نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اعلامیے کے مطابق ملک بھرمیں موبائل براڈ بینڈ سروس بحال ہے، انٹرنیٹ سروسز پر پابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی تاہم یوٹیوب، ٹوئٹر اور فیس بک …

Read More »

ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونیکے باوجود سوشل میڈیا سائٹس کیوں نہیں چل رہیں؟

جمعے کی شب پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی تاہم صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے۔  ترجمان (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں۔ حکومت کی جانب …

Read More »

انٹربینک: ڈالر کی قدر میں اچانک 14 روپے کی بڑی کمی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی آگئی۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر دیکھتے ہی دیکھتے 299 روپے پر جا پہنچا۔ جمعہ کو کاروبار …

Read More »