لاہور کے مختلف علاقوں میں احتجاج کے باعث بند شاہراہیں کھول دی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاہور میں رات گئے تک پی ٹی آئی کارکنان کا وقفے وقفے سے احتجاج جاری رہا اور کارکنان کے منتشر ہونے کے بعد شہر کی سڑکیں کھول دی گئی ہیں تاہم مال روڈ …
Read More »باب دوستی پر نیا کارگو ٹریڈ کراسنگ روٹ کھول دیا گیا
چمن: باب دوستی پر نیا کارگو ٹریڈ کراسنگ روٹ کھول دیا گیا۔ کسٹم حکام کے مطابق کارگو کراسنگ روٹ کا بارڈر کے دونوں جانب بیک وقت افتتاح کیا گیا ہے جس میں کراچی چیمبرز آف کامرس اور اسپین بولدک چیمبرز عہدیداروں نے شرکت کی۔ کسٹم حکام کے مطابق نئے کارگو …
Read More »آئی ایم ایف کے قرض پروگرام میں تاخیر سے بجٹ سازی کاعمل متاثر ہونےکا خدشہ
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض پروگرام تاحال تاخیرکا شکار ہے جس کے باعث بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونےکا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے تاہم آئی ایم ایف کے17 مئی تک اجلاس میں …
Read More »سہ فریقی مذاکرات: چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے
افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیر خارجہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان پہنچے ہیں جب کہ قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ دونوں وزرائے خارجہ پاکستان میں سہ فریقی وزرائے خارجہ …
Read More »قادیانی مبلغ کو قید کے علاوہ اپنی جنسی حوس کا نشانہ بننے والی بچیوں کومالی معاوضہ بھی دینا ہوگا
(ویب ڈیسک) قادیانی مبلغ کو امریکی عدالت میں جنسی طور پرحراساں کرنے پر دو نابالغ بچیوں کو 21374 ڈالر بطور مالی معاوضہ ادا کرنا ہوگا جس پر اس نے رضامندی ظاہر کی ہے۔ عدالت اس کو پیرکے روز دوپہر بارہ بجے سزا سنائے گی 16 ماہ سے امریکی جیل میں …
Read More »پنجاب میں آندھی، تیز بارش اور ژالہ باری، فصلوں کو نقصان
پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی، تیز بارش اورژالہ باری ہوئی۔ لاہورمیں ہونے والی بارش کے نتیجے میں پنجاب یونیورسٹی کی دیوار کا ایک حصہ گرگیا جب کہ مختلف علاقوں میں آنے والی آندھی کے باعث درخت بھی اکھڑگئے۔ جناح اسپتال سےگارڈن ٹاؤن جانے والی سڑک کی ایک لین ٹریفک …
Read More »کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی
کراچی میں منکی پاکس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سعودی عرب سے آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ ڈاؤ یونیورسٹی …
Read More »پاکستان کو ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع
چمن: (ویب ڈیسک) پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔ چمن میں کسٹم حکام نے بتایا کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان …
Read More »یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی …
Read More »عیدکے بعدکاروبارکا پہلا روز، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
عیدکی تعطیلات ختم ہونےکے بعدکاروبار کے پہلے روز پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 29 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے۔ عیدکی تعطیلات سے قبل 20 اپریل کو کاروبار کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 42 …
Read More »