عید الفطر(شوال) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا، اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کی بلڈنگ میں ہوگا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات …
Read More »بارش اور لینڈسلائیڈنگ: کے پی، گلگت اور آزاد کشمیر کے علاقے متاثر
بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے مختلف علاقے متاثر ہوئے ہیں جب کہ دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے۔ کوہستان کے متعدد مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم کئی مقامات پربند ہوگئی جس سے سیکڑوں گاڑیوں میں ہزاروں مسافر کل سے پھنسے ہیں۔ ادھر گلگت …
Read More »ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 16 ہزار روپے کا ہو گیا تھا۔ …
Read More »کورونا سے متاثرہ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، 11 کی حالت تشویشناک
اسلام آباد:گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک مریض انتقال کر گیا جبکہ 11 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 ہزار 453 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں سے 25 افراد کے …
Read More »ٹریفک حادثے میں جاں بحق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ مولانا فضل الرحمان نے پڑھائی، سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی، یوسف رضا گیلانی، طارق فضل چوہدری اور دیگر نے شرکت کی۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا ہےکہ مفتی …
Read More »سرائے عالمگیر میں مبینہ طور پر ایک شخص کا نبوت کا جھوٹا دعویٰ, جھوٹا مدعی نبوت گرفتار
(سرائے عالمگیر) سرائے عالمگیر میں مبینہ طور پر شہباز نامی شخص نے نبوت کا جھوٹآ دعویٰ کر دیا۔ نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے شخص کو تھانہ صدر پولیس سرائے عالمگیر نے بتاریخ 15/4/23 کو حراست میں لیتے ہوئے احسن اقبال نامی شخص کی مدعیت میں دفعہ 295 سی اور …
Read More »آئندہ برس پاکستان میں شرح نمو اور روزگار بڑھے گا، مہنگائی کم ہوگی: آئی ایم ایف نے نوید سنادی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے آئندہ برس پاکستان میں شرح نمو میں اضافے، مہنگائی میں کمی اور روزگار بڑھنے سے متعلق خوشخبری سنا دی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کی گئی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی ہدف سے …
Read More »سٹیٹ بینک نے ماہ مارچ کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کر دیں
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارچ کے مہینے کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 2023 میں ورکرز ترسیلات 2.53 ارب ڈالر رہیں اور رواں سال فروری کے مقابلے میں مارچ کی ترسیلات 54.49 کروڑ ڈالرز سے زائد رہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافےکا سلسلہ جاری
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل آباد میں ایک کلو چینی 40 روپے کے اضافے کے بعد 130 سے 135 کی ہوگئی ہے۔ حیدرآباد میں چینی کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ ہوا ہے، کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں …
Read More »سعودیہ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کیلئے پاکستان کو 240 ملین ڈالر کا قرضہ دیدیا
اسلام آباد: سعودی فنڈ فارڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو240 ملین ڈالرقرضہ دے دیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک، پانی کی حفاظت کو بہتربنانے اور خیبرپختونخوا میں سماجی و اقتصادی ترقی کے فروغ کے لیے ہے، یہ منصوبہ صاف توانائی اورپانی کی رسائی …
Read More »