کساد بازاری کے خدشات کے پیشِ نظرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہو کر دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ برطانوی خبر رساں …
Read More »بجلی صارفین سے 3 روپے 39 پیسے اضافی سر چارج لینے کا فیصلہ، نیپرا نے منظوری دیدی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسےفی یونٹ اضافی سر چارج عائد کرنےکی منظوری دے دی، سر چارج کا اطلاق کے الیکڑک کے صارفین پر بھی ہو گا۔ نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان، معاہدہ جلد ہونےکا امکان
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے گرین سگنل کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور رواں ہفتے ہی آئی ایم ایف …
Read More »چینی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین کے آئی سی بی سی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری ہوچکی۔ اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ قرض پاکستان نے چین کو ادا کر دیا تھا، اس سہولت کے …
Read More »بنگلادیش میں قادیانیوں کے جلسہ کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، مظاہرین اور پولیس کے مابین جھڑپیں، 100 مسلمان زخمی 1 شہید
(ویب ڈیسک )بنگلا دیش کے ضلع پنج گڑھ میں قادیانیوں کے جلسہ کے خلاف ہزاروں مسلمان احتجاج کے لئے باہر آگئے نماز جمعہ کے بعد مظاہرین کی کثیر تعداد نے احتجاج میں شرکت کی۔مسلمانوں کا حکومت سے مطالبہ تھا کہ قادیانیوں کے جلسہ پر مکمل پابندی لگائی جائے ،اس دوران …
Read More »انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں تیزی سے کمی
کراچی: انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ اڑان بھری اور اس کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا جب کہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر مجموعی طور پر 18 …
Read More »انٹربینک میں ڈالربے قابو، تقریباً 19 روپے مہنگا، 285 سے بھی تجاوز کرگیا
کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہوا اور ڈالر ایک ہی جھٹکے سے تقریباً 19 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4.61 پیسے …
Read More »حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کردی
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 267 روپے فی لیٹر ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »’شنگھائی تھرکول کے منصوبے نے بجلی کی پیداوار شروع کردی‘
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہےکہ شنگھائی تھرکول منصوبے سے بجلی کی پیداوار شروع ہونے سے نوازشریف اور بے نظیر کے خواب کی تعبیر ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ شنگھائی تھرکول کے منصوبے نے بجلی کی پیداوار …
Read More »زائرین اپنی مرضی اور سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ کرسکتے ہیں: سعودی وزارت حج
ریاض : (ویب ڈیسک ) سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ زائرین کیلئے عمرے کی تعداد متعین نہیں ہے اور زائرین اپنی مرضی اور سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ کرسکتے ہیں۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت حج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے …
Read More »