Ktv News

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قد ر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 269 روپے 44 …

Read More »

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 8 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 784 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 784 …

Read More »

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

رواں ہفتے کے آغاز پر ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی۔  زمین کی ہولناک لرزش کو4 روز گزرنے کے بعد ملبےسے بچوں سمیت کئی افراد کو زندہ نکال لیاگیا جب کہ  گزرتے وقت کے ساتھ مزید افراد کے زندہ …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتر چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوکر 273.33 روپے پر بند ہوا۔ …

Read More »

1320 میگاواٹ کے ایک اور منصوبے نے بجلی پیداوار شروع کر دی

اسلام آباد:پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ کے مطابق 1320 میگاواٹ کے ایک اور منصوبے نے بجلی پیداوار شروع کر دی ہے۔ پی پی آئی بی تھرکول شنگھائی منصوبے کو نیشنل گرڈ سے منسلک کر دیا گیا، بجلی منصوبہ سی پیک کا حصہ ہے، پی پی آئی پی بجلی منصوبے پر …

Read More »

ترکیہ میں ایک بار پھر شدید زلزلہ، شدت 5.6 ریکارڈ

ترکیہ میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینٹرل ترکیہ میں منگل کے روز ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کی گہرائی زیر زمین 2 کلومیٹرتھی۔ میڈیا …

Read More »

ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے،360افراد جاں بحق، کئی عمارتیں منہدم

انقرہ: (کے ٹی۔وی نیوز) ترکیہ کی 100 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا زلزلہ، ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے کے باعث 360 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سیکڑوں زخمی، کئی عمارتیں بھی ملبے کا ڈھیر بن گئیں، بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترکیہ میں شدید زلزلے سے …

Read More »

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز بلاک

اسلام آباد :دنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس کے حوالے معروف ویب سائٹ وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا گیا ہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انتباہ کے باوجود توہین آمیز اور غیر قانونی …

Read More »

کورونا کی لہر میں کمی آنے لگی، مثبت کیسز کی شرح 0.25 فیصد رہی

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 812 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 812 کورونا ٹیسٹ کئے گئے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 59 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 3 ارب 8 کروڑ 20  لاکھ ڈالر رہ گئے۔  3 دسمبر 2023 کو …

Read More »