Ktv News

پیٹرول مزید 30 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری ہورہی ہے جس میں پیٹرول 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔ جنوری کے آخر میں ہی وزیر خزانہ …

Read More »

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 9 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 698 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 698 کورونا ٹیسٹ کئے گئے …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا …

Read More »

لسبیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق  زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ  کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت …

Read More »

توہین آمیز مواد بلاک نہ کرنے پر وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ کر دی گئیں

اسلام آباد: پی ٹی اے نے تو ہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے کی وجہ سے ملک میں وکی پیڈیا سروسز ڈی گریڈ کر دیں۔ پی ٹی اے کے مطابق مواد کو بلاک کرنے کے لیے وکی پیڈیا سے رابطہ کیا گیا تھا، پلیٹ فارم نے نہ تو توہین …

Read More »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد : آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے جس سے روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ۔ ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 72 پیسے اضافہ ہوا ہے ، انٹربینک میں ڈالردوپہر بارہ بجے …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں مہنگائی کی شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے جس کے مطابق جنوری کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا اور ملک میں مہنگائی 27.6 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ …

Read More »

انٹربینک: مسلسل مہنگا ہونے والا ڈالر سستا ہونا شروع ہوگیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 269.63 روپے تھی، کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید 37 پیسے اضافہ ہوا اور …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع

پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) وفد کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزہ مشن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور وفد کی سربراہی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کررہے ہیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف …

Read More »

کراچی: بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کر نے کا اعلان کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسمنٹ کے لیے درخواست پر سماعت کی جس دوران اتھارٹی کو بریفنگ دی گئی کہ دسمبر …

Read More »