Ktv News

کورونا کے مزید 15 کیسز رپورٹ، 11 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 066 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 066 …

Read More »

ملک میں بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز

لاہور : (ویب ڈیسک ) ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، بلوچستان کے شمالی …

Read More »

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری، مزید 2 روپے 40 پیسے مہنگا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ ڈالر پر ای کیپت ختم ہونے کے بعد سے جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر2 روپے …

Read More »

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کا شدید اظہار مذمت

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سوئیڈن کے بعد ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بیہودہ اور جارحانہ فعل کی شدید مذمت کرتا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ قرآن پاک کی بےحرمتی اسلاموفوبک واقعہ ہے جیسا چند …

Read More »

سندھ طاس معاہدہ: بھارت کی عالمی عدالت میں قانونی عمل رکوانے کی کوشش

اسلام آباد: بھارت سندھ طاس معاہدے سے فرار کے لیے روایتی حربے استعمال کرنے لگا، عالمی بینک کی ثالثی عدالت میں کیس کمزور ہونے پر قانونی عمل رکوانے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ کشن گنگا اور راتلے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبوں کے متنازع ڈیزائن کے معاملے پر مؤثر …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔ آج ملک میں فی تولہ سونا 7000 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 2 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ …

Read More »

آئی ایم ایف: 2 ہزار ارب کی مالیاتی خلاف ورزی کی نشاندہی، 600 ارب کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے 2 ٹریلین (دو ہزار ارب) روپے کی مالیاتی خلاف ورزی کی نشاندہی اور  فنڈ کا سخت اضافی ٹیکس اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بنیادی خسارے پر کوئی مالیاتی تاخیر نہیں، آئی ایم ایف کا منی بجٹ …

Read More »

نویں جائزے کیلئے آئی ایم ایف وفد 31 جنوری کو پاکستان آکر 9 فروری تک قیام کرے گا

ڈالر ریٹ پر سرکاری کنٹرول ہٹانے کی دیر تھی کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر  پیریز نے کہا ہے کہ وفد 31 جنوری کو  پاکستان آئے گا، 9 فروری تک پاکستان میں ہی …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر بے قابو، 262 روپے 62 پیسے پر بند

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر 262  سے بھی تجاوز کرگیا۔ گزشتہ روز کاروباری روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور انٹر بینک مارکیٹ کے اختتام پر امریکی ڈالر 24 روپے 54 پیسے کے اضافے سے 255 روپے …

Read More »

مسیحی رہنما کا قادیانی جماعت کے سربراہ کے خلاف توہین مذہب کا الزام ، مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

(نمائندہ خصوصی ، لاہور) 25جنوری کو پاکستان میں مسیحی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم پاکستان مسیحا ملت پارٹی کے سربراہ اسلم پرویز سہوترا نے قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا مسرور احمد کے خلاف حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق توہین آمیز کلمات کہنے پر ایف آئی اے …

Read More »