Ktv News

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، اہم شاہراہیں بند

لاہور :صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہرآج پھر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث کئی شہروں میں سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم ٹو …

Read More »

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

اسلام آباد:دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کو یہ واضح پیغام دینا ہے کہ وہ اپنے مادر وطن پر بھارت کے قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔ یوم سیاہ منانے کی کال جماعتی …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کراچی میں آج سے سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں، شمالی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد رہے گا جبکہ پنجاب کے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 729 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 890 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 729 پوائنٹس اضافے سے 39784 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 26 کروڑ 94 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت …

Read More »

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 روپے مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر کے ریٹ پر  لگی کیپ ختم ہونے کے بعد دوسرے روز بھی ڈالر کے ریٹ میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 7 روپے 11 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز انٹر …

Read More »

ضرورت کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے: ترجمان پی ایس او

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں فرنس آئل، پیٹرول اور  مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے، پی ایس او کے پاس ضرورت کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے۔ ایک بیان میں ترجمان پی ایس او …

Read More »

اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے  اور کریڈٹ کارڈز کیلئے ڈالر کی سیٹلمنٹ قیمت 256روپے کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ …

Read More »

کورونا کے مثبت کیسز میں واضح کمی، شرح 0.09 فیصد رہی

اسلام آباد:قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 209 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 209 کورونا …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے بڑھ کر  فی تولہ سونا ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔ ملک میں ایک تولہ سونے کا یہ بلند ترین بھاؤ ہے۔ 10 …

Read More »

بجلی کا نظام مکمل بحال کردیا، آئندہ 48 گھنٹے بجلی کی کمی رہے گی: وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کا نظام مکمل طور پر بحال کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ ملک میں این ٹی ڈی سی کے 1112 گرڈ اسٹیشنز ہیں جو کو بحال کردیا ہے …

Read More »