(ویب ڈیسک) سویڈن میں انتہا پسند گروپ کی جانب سے ترکیہ کے سفارتخانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی. سویڈن میں انتہا پسند گروپ کی جانب سے ترکیہ کے سفارتخانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کے اعلان پر جاری ہنگاموں میں شدت آ گئی ہے۔ سوئیڈن میں احتجاج کا …
Read More »آئی ایم ایف کا وفد جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا: ذرائع
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اگلے ہفتے کے شروع میں اپنے وفد کے دورہ پاکستان کے شیڈول سے آگاہ کرے گا، آئی ایم ایف کا وفد دورے کے دوران مختلف …
Read More »ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں: وزارت پیٹرولیم
وزارت پیٹرولیم نے ملک میں تیل کی قلت کے امکان کو مسترد کردیا۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں۔ وزارت کا کہنا ہے کہ پی ایس او کے پاس پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کا مناسب ذخیرہ موجود …
Read More »سلامتی کونسل فلسطین میں اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائی کرے، پاکستان
اقوام متحدہ: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پرزور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی حکام کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسجد اقصیٰ میں مسلسل اشتعال انگیزی کو روکنے کے لیےفوری اور بھرپور عزم کے ساتھ کارروائی کرے اور بین الاقوامی قوانین …
Read More »پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق نئے سال کے دوسرے ہفتے پہلی بار زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ Total liquid foreign #reserves held by the country stood at …
Read More »انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق 30 سے 40 روپے ہے: چیئرمین اپٹما
چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) پنجاب زون حامد زمان کا کہنا ہے کہ ملک کو ڈالرز کی قلت کا سامنا ہے، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا فرق 30 سے 40 روپے کا ہے۔ چیئرمین اپٹما پنجاب زون حامد زمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »کوئٹہ کی شدید سردی میں گیس ناپید، جلانے والی لکڑیوں کے ریٹ بھی بڑھ گئے
کوئٹہ میں کڑاکےکی سردی کے دوران سوئی گیس پریشر کی عدم دستیابی کے ستائے لوگوں نے گھروں کو گرم رکھنے کے لیے لکڑیوں کا استعمال شروع کر دیا۔ بلوچستان کے 35 اضلاع میں سے صرف 10 اضلاع کو سوئی گیس کی سہولت دستیاب ہے جن میں کوئٹہ، پشین، سبی، بولان …
Read More »کراچی کیلئے بجلی 10 روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی ہونےکا امکان
کراچی میں بجلی کی فراہمی کے ذمہ دار نجی ادارےکے الیکٹرک نے بجلی 10روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) میں جمع کرادی۔ کے الیکٹرک کی درخواست میں بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر 2022 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی ہے۔ کے …
Read More »1300 پوائنٹس گرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا باؤنس بیک
1300 پوائنٹس گرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا باؤنس بیک ، 100 انڈیکس 448 پوائنٹس بڑھ گیا۔ آج 100انڈیکس 448 پوائنٹس اضافے سے 38 ہزار 791 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 684 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 15 کروڑ شیئرز کے سودے 5 …
Read More »بلوچستان میں شدید برفباری :گاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
کوئٹہ: شمالی بلوچستان میں شدید برف باری کے باعث مسافرگاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ وادی زیارت، پشین،مسلم باغ، کان مہترزئی سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا نیا سپیل گزشتہ رات گئے شروع ہوا جو کہ اب بھی وفقے وقفے سے جاری ہے۔ …
Read More »