Ktv News

بلوچستان میں آج سے بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

کوئٹہ:بارش اور برف باری کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئیں جبکہ بلوچستان میں آج سے بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اور جمعرات کو بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی …

Read More »

روس سے سستا تیل اور گیس کی خریداری پر مذاکرات

روس سے سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پر تین روزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آج پہلے روز ماہرین کی سطح پر مذاکرات ہو رہے ہیں جو بین الحکومتی کمیشن کی سطح پر ہو رہے ہیں جب کہ …

Read More »

چین نے گوادر میں آئل ریفائنری لگانے کے منصوبہ پر کام شروع کر دیا

کوئٹہ:چین کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری لگانے کے منصوبہ پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ گوادر فری زون کے فیز 2 میں آئل ریفائنری لگانے کیلئے جگہ منتخب کر کے ابتدائی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے، چین کی 15 رکنی ٹیم میں انجینئرز و دیگر …

Read More »

کورونا کے مثبت کیسز میں نمایاں کمی، 12 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1 ہزار 865 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ COVID-19 Statistics 17 January 2023Total Tests in Last 24 Hours: 1,865Positive Cases: 05Positivity %: 0.27%Deaths: 00Patients on Critical Care: 12— NIH …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ہزاروں روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 84 ہزار 500 …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا آج منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 602 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 720 پر بند ہوا ہے۔ عارف سکیورٹیز کے جاری کیے گئے ریسرچ نوٹ کے مطابق سیاسی صورتحال کے سبب کاروباری ہفتے کا آغاز منفی …

Read More »

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبروں پر اوگرا کا بیان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے، اوگرا ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت …

Read More »

لاہور: فلورز ملز مالکان کا آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار، مرغی بھی مہنگی

لاہور میں فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کردیا جب کہ مرغی کا گوشت بھی پھر مہنگا کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم 4 ہزار روپے من ہونے کے باوجود ملز مالکان نے آٹےکی قیمت میں کمی سے انکار کردیا ہے جب کہ مرغی …

Read More »

پٹرول بحران دوبارہ پیدا ہونے کا خدشہ، آئل کمپنیز نے حکومت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد:ملک میں دوبارہ تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ملک میں تیل کے بحران کی گھنٹی بجا دی، او سی اے سی نے معاملے کی حساسیت پر حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ بروقت ایل سیز نہ …

Read More »

پاکستان اور امریکا میں تجارت وسرمایہ کاری مذاکرات پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری مذاکرات پراتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کی امید بڑھنے لگی ہیں، ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات …

Read More »