اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، جان لیوا وائرس سے مزید 1 مریض لقمہ اجل بن گیا ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4 ہزار 267 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، …
Read More »نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک کی مختلف کیٹیگریز میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 49 پیسے سے لےکر 4 روپے 45 پیسےاضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز ) اور کے الیکٹرک کے یکساں ٹیرف سے متعلق وفاقی حکومت کی جانب سے …
Read More »ملک بھر میں بارش اور برفباری ، سردی کی شدت برقرار
لاہور :ملک بھر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، ملک کے مختلف حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے کہیں سرد ہوائیں ، کہیں برفباری تو کہیں دھند کا راج برقرار ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے …
Read More »پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، اہم شاہراہیں سفر کیلئے بند
لاہور : صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز سمیت اہم شاہراہوں کو سفر کیلئے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے کوٹ مومن ، لاہور ملتان موٹروے ایم …
Read More »اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد: اوگرا نے 12 دن کی تاخیر سے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 14.31 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر سوئی سدرن کیلئے ایل این …
Read More »کورونا کے مزید 20 کیسز مثبت، 17 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 878 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 878 کورونا ٹیسٹ کئے گئے …
Read More »پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 23 کروڑ ڈالر کی کمی
غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 1 ارب 23 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں کمی غیر ملکی قرض کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 6 جنوری تک زرمبادلہ کے …
Read More »ایل سیز نہ کھلیں تو ٹیکسٹائل انڈسٹری بند ہوجائے گی: اپٹما کا وزیر خزانہ کو خط
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ایل سیز نہ کھولنے کی صورت میں ٹیکسٹائل صنعت بند ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر خزانہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ کاٹن ختم ہوگئی، درآمد کرنا چاہتے ہیں …
Read More »ملک میں سردی کی لہر برقرار، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں بارش متوقع
اسلام آباد: ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار میں بارش جبکہ خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں بارش کے ساتھ ساتھ برفباری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے، مری، …
Read More »کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 16 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد:قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 050 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ COVID-19 Statistics 12 January 2023Total Tests in Last 24 Hours: 4,050Positive Cases: 26Positivity %: 0.64%Deaths: 00Patients on Critical Care: 16— NIH Pakistan …
Read More »