لاہور: دھند کے باعث لاہور، ملتان اور لاہور سیالکوٹ سمیت متعدد موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا، ترجمان موٹر وے پولیس نے مسافروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی دی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے رجانہ جبکہ لاہور اسلام …
Read More »زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کا چیلنج: آئی ایم ایف پیکج کی بحالی کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ
اسلام آباد: زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے آئی ایم ایف پیکج کو بحال کرانے کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پیکج کے معاملے پر پاکستان امریکہ اور مغربی ممالک کی حمایت حاصل کرے گا، پاکستان کو آئی ایم …
Read More »تھر میں کوئلے سے 330 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا افتتاح
تھرپارکر میں مقامی کوئلے سے 330 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مہیش ملانی نے تھرپارکر میں 330 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبےکا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ …
Read More »بھارتی فوجیوں نے ضلع جموں میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
سرینگر:غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے جموں میں نوجوانوں کو گاڑی سے اتارنے کے بعد شہید کیا، بعد میں بھارتی فوج نے …
Read More »پنجاب:دھند کا راج برقرار،اہم شاہراہیں بند،ٹرینیں تاخیر کا شکار،پروازیں بھی متاثر
لاہور: پنجاب کے متعدد علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اہم شاہراہیں بند ہیں جبکہ ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئیں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ موٹروے ترجمان کے مطابق دھند کی وجہ سے لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے …
Read More »لاہور میں اسموگ کے سبب تعلیمی اداروں کی چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے باعث اسکولوں اور کالجوں چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاہور میں اسکولوں اور کالجوں کو مزید7 روز بند کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالتی حکم میں لاہور …
Read More »پنجاب اسمبلی میں خاتم النبیینؐ یونیورسٹی، قرآن ایکٹ ترمیمی بل منظور
لاہور:پنجاب اسمبلی میں خاتم النبیینؐ یونیورسٹی، قرآن ایکٹ کا ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خاتم النبیینؐ، یونیورسٹی اور قرآن ایکٹ کا بل پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے پر اللہ تعالی کا …
Read More »ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی
اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 58 کروڑ 40لاکھ ڈالرکی کمی ہوئی ہے۔ ڈالر کی یہ کمی 8 دسمبر سے 16دسمبر کے ہفتے کے دوران ہوئی، زرمبادلہ …
Read More »کورونا کے مزید 8 کیسز مثبت، 25 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد : قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 021 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار …
Read More »ریکوڈک منصوبے کا 8 ارب ڈالر کا تاریخی معاہدہ طے
کوئٹہ: بلوچستان حکومت اور بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمیان 8 ارب ڈالر کا ریکوڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا جس پر وفاق کے نمائندے نے بھی دستخط کردئیے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریکو ڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ حتمی طور پر …
Read More »