Ktv News

لاہور:ایف پی سی سی آئی کا رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے پر اتفاق

  لاہور: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزکامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے  رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے پر اتفاق کرلیا ۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ نے اپنے بیان میں  کہا کہ کاروباری مراکز 10 بجے بند کرنے کا لاہور …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 15 روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لئے قیمتوں سے متعلق ورکنگ پیپر تیار کر لیا، گزشتہ 15 دنوں میں …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55  کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور  موسمیاتی تبدیلیوں پر مدافعت پیدا کرنے پر خرچ ہوگی۔ اعلامیے میں بتایا گیا …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، وزارت خزانہ کی جانب سے اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ای سی سی نے …

Read More »

جاپان نے انسداد پولیو کیلیے3.87 ملین امریکی ڈالر دے دیے

 اسلام آباد: جاپان کی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کیلیے 3.87 ملین امریکی ڈالر معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔ حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کیلیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد کی گرانٹ فراہم کرتے ہوئے اپنی معاونت بڑھا دی ہے، اس گرانٹ کو ضروری پولیو ویکسین کی …

Read More »

سموگ کے باعث لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث ہفتے میں 3 دن سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت سے قبل سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جمع کرا دیا گیا۔ لاہور …

Read More »

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف عدالتی فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لئے دائر اپیلیں واپس لے لیں

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف عدالتی فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لئے دائر اپیلیں واپس لے لیںپی ٹی آئی کے دور حکومت میں وفاقی وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لئے …

Read More »

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی کا امکان

اسلام آباد:ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے 2022 میں 29 ارب ڈالر کی ترسیلات ہونے کا امکان ہے۔ ورلڈ بینک کے …

Read More »

امریکی ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں کمی ریکارڈ

کراچی:پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا جبکہ سٹاک مارکیٹ انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 223 روپے 85 پیسے …

Read More »

چناب نگر میں مسلمان سیاستدانوں کی جانب سے قادیانیت نوازی پر اہل اسلام میں شدید تشویش

چناب نگر میں قادیانیوں کی دعوت طعام میں مسلمان سیاستدانوں اور تاجروں کی شرکتقادیانیوں پر مشتمل انجمن تاجران چناب نگر نے 11 نومبر 2022 بروز جمعہ کو قادیانی ہیڈکوارٹر بیوت الحمد کے پارک میں سالانہ دعوت طعام 2022 کے عنوان سے پروگرام کا انعقعاد کیا جس میں قادیانی جماعت پاکستان …

Read More »