لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اقلیتوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے اعتبار سے سب سے زیادہ سازگار جبکہ بھارت بدترین ملک ثابت ہو گیا۔ بھارت نے حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کے لیے صرف 100 پاکستانی عازمین کو ویزے جاری کیے جو کہ 500 کے مقررہ کوٹے …
Read More »پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں، موٹر ویز متعدد مقامات سے بند
لاہور: پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر موٹر ویز متعدد مقامات سے بند اور فلائٹ آپریشن متاثر ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق پنجاب میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز کو مختلف مقامات سے …
Read More »انٹرنیٹ میں سست روی کے معاملے پر پی ٹی اے کی تحقیقات مکمل
اسلام آباد: انٹرنیٹ میں سست روی کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزارت آئی ٹی کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز نے اپنے نیٹ ورکس پر آنے والے مسائل کی تفصیلات بھی فراہم کر دی ہیں، پی ٹی اے کا …
Read More »سب میرین کیبل میں خرابی، ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
اسلام آباد: سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی ہوئی ہے۔ پی ٹی اے نے خدشہ …
Read More »چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع
اسلام آباد: وزرات توانائی نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس ایم این اے سید طارق حسین کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے وفاقی وزیر کی درخواست پر ’’پاکستان اینیمل …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان …
Read More »پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں، مختلف مقامات سے موٹروے بند
پنجاب کے مختلف اضلاع شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس سے موٹر وے کو متعدد مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے موٹروے کو بند کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ موٹر …
Read More »سال نو کے آغاز پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) یکم جنوری 2025 سے اگلے پندرہ دن تک 3.62 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں طلب اور رسد کا کوئی مسئلہ …
Read More »او جی ڈی سی ایل کا حیدرآباد سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں سے او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کر دیا۔ او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع تیل کے کنویں کو فعال کر کے …
Read More »لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، سردی میں اضافہ
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ایمپریس روڈ میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ کوپر روڈ، ریلوے سٹیشن اور مغل پورہ کے علاقوں میں بارش ہوئی۔ علاوہ ازیں ڈیفنس، پنجاب سوسائٹی، …
Read More »