Ktv News

حکومت کا سود کے خلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سود کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے  کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لیں گے، وفاقی …

Read More »

رواں سال کا دوسرا اور آخری مکمل چاند گرہن آج ہوگا

لاہور:آج سال رواں کے دوسرے اور آخر ی مکمل چاند گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا، پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 2منٹ پرزمین ، سورج اور چاند کے درمیان حائل ہونا شروع ہوجائے گی، چاند گرہن کو خصوصی گلاسز کے بغیر براہ راست بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ …

Read More »

کورونا کے مزید 48 کیسز رپورٹ، 49 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 686 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 686 …

Read More »

چین اور سعودیہ کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ موجودہ مالی سال چین قرضہ رول …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 51 کروڑ ڈالرکا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 28 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتےمیں 1 ارب 51 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 28  اکتوبر تک 14 …

Read More »

کورونا کے مزید 38 کیسز رپورٹ، 48 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد:قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 5 ہزار 473 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 473 کورونا …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 462 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری دن میں 100 انڈیکس 526 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور آج کم ترین سطح 41116 رہی تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 462 پوائنٹس کم ہوکر 41140 پر بند ہوا۔ حصص بازار …

Read More »

جموں کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کا دن، آج دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ

جموں کشمیرپر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے دن آج  کنٹرول لائن کےدونوں اطراف اور دنیا بھر کےکشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہاکہ 27 اکتوبر 1947 کوبھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں اپنی فوجیں غیرقانونی طور پر اتاری تھیں جب کہ 5  …

Read More »

سی پیک کے تحت ایک اور اکنامک زون بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ایک اور اکنامک زون بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت منصوبہ بندی کے مطابق سی پیک کا ساتواں سپیشل اکنامک زون دارالحکومت اسلام آباد میں بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اکنامک زون کے لیے …

Read More »

واٹس ایپ سروسز دنیا بھر میں دو گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں  واٹس ایپ کی سروسز تقریباً دو گھنٹے معطل رہنے کے بعد اب بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ منگل کے روز صارفین کو تقریباً 11 بج کر 50 منٹ پر واٹس ایپ کے استعمال میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا، سب سے پہلے ایپ کے گروپس میں صارفین  …

Read More »