لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں، اقلیتوں سے بہتر سلوک اور احترام دین اسلام کا خاصہ ہے۔ دیوالی کے تہوار کی مناسبت سے وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، چودھری پرویز الٰہی مہمان …
Read More »قوم کیلئے خوشخبری: فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر نے کی۔ اجلاس کے بعد …
Read More »پیرس میں فیٹف اجلاس جاری، پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنےکا فیصلہ آج ہوگا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے، اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانےکا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے جس میں دیگر امور کے علاوہ پاکستان کا نام گرے …
Read More »سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات:صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130 کلو میٹر تھی۔ اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے مزید کہا گیا …
Read More »کورونا پھر زور پکڑنے لگا، مزید 3 مریض جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کے کیسز پھر بڑھنے لگے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید تین مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 8 ہزار 815 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 55 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ …
Read More »انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں مسلسل چوتھے روز اضافہ
انٹربینک میں ڈالرکے بھاؤ میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 218 روپے 89 پیسے ہے، انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ آج 46 پیسے بڑھا ہے۔ گذشتہ ہفتے کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں 218 روپے 43 پیسے …
Read More »حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہیں کی جا رہی ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ میں نے اوگرا کی سمری پر وزیراعظم سے بھی بات کی ہے، …
Read More »کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح 0.33 فیصد پر آگئی
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے ہیں، مثبت کیسز کی شرح کی واضح کمی ہو رہی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10 ہزار 768 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 36 …
Read More »ملک میں بجلی کی پیداوار اور ٹرانسمیشن کا نظام بحال
لاہور: گزشتہ روز ہونے والے بریک ڈاؤن کے بعد ملک میں بجلی کی جنریشن اور ٹرانسمیشن کا نظام بحال کردیا گیا ہے ۔ اعلامیہ پاور ڈویژن کے مطابق کراچی کو نیشنل گرڈ سے دی جانے والی بجلی بھی مکمل بحال کردی گئی ہے اور ملک میں بجلی کی جنریشن اور ٹرانسمیشن …
Read More »مسلمان خاتون کو دھوکہ دے کر شادی کرنے والا قادیانی گرفتار
دھوکہ باز صغیر نامی قادیانی کی ضمانت منسوخ،پولیس کے حوالے کرنے کا حکم،متاثرہ خاتون کے بھائی نے مقدمہ درج کروایا تھا کراچی(ویب ڈیسک)مسلمان خاتون کو دھوکہ دیتے ہوئے خود کو مسلمان ظاہر کر کے نکاح کرنے والے قادیانی کو عدالتی احاطے سے گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے ماڈل …
Read More »