آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔ ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیا جائے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 30 ستمبر کی رات …
Read More »مزید جوہری توانائی حاصل کرنیکی کوشش کر رہے ہیں: چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن پاکستان
چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم نے نیوکلیئر سکیورٹی کو قومی ذمہ داری سمجھتے ہوئے جامع جوہری سکیورٹی نظام بنایا ہے اور پاکستان مزید جوہری توانائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ویانا میں 66 ویں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کی جنرل کانفرنس کا …
Read More »ڈالر مزید سستا ہوگیا، پاکستانی روپےکی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر میں بہتری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہوکر 234 روپےکا ہوگیا۔ خیال رہےکہ دو روز کے دوران ڈالر 5 روپے 71 پیسےسستا ہوا ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں …
Read More »پاکستانی روپیہ مستحکم، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کمی
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے …
Read More »ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خریدو فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 2 ہزار ڈالر یا اس کے مساوی دیگر غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی۔ اسٹیٹ بینک نے نئے ضوابط بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خرید و فروخت اب …
Read More »پاکستان میں سیلاب سے 3000 اموات ہونےکا خدشہ ہے: امریکی سینیٹر
سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین باب میننڈیز کا کہنا ہے کہ سیلاب سے بڑے پیمانے پر اموات ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کےچیئرمین باب میننڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کے مشکل ترین …
Read More »پاکستان میں سیلابی صورتحال پر عالمی برادری کی نظر ہے: ڈائریکٹر امریکی تحقیقاتی ادارہ
امریکی تحقیقی ادارے کے ڈائریکٹر برائے ساؤتھ ایشیا اور معروف صحافی مائیکل کوگل مین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی صورت حال پر عالمی برادری کی نظر ہے۔ مائیکل کوگل مین کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یہ معاملہ سرفہرست رہا اور اس دوران فرانس نے …
Read More »پیٹرول مہنگا،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 30 …
Read More »سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض میں تیزی سے اضافہ
سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 26 لاکھ 43 ہزار سے زیادہ افراد جلدی امراض، ڈائریا ، ملیریا ، ڈینگی اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں جلدی امراض …
Read More »ڈالرکی اونچی اڑان جاری، مزید ایک روپیہ7 پیسے مہنگا ہوگیا
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/xI9H9BNNY1 pic.twitter.com/JVigeDlFRg— SBP (@StateBank_Pak) September 19, 2022 انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 …
Read More »